Search results
Saved words
Showing results for "gha.ngolnaa"
Meaning ofSee meaning gha.ngolnaa in English, Hindi & Urdu
English meaning of gha.ngolnaa
Transitive verb
- to disturb, to make muddy or turbid
- to stir round, to rinse, to mix
گَھنگولْنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- پانی کو ہاتھ سے اچھی طرح چاروں طرف ہلانا ، پانی کو ہاتھ سے متھنا ، کسی رقیق چیز خصوصاً پانی میں ہاتھ ڈال کر چاروں طرف چلانا ، گھمانا اور ہلانا جس سے جمی ہوئی چیز پانی میں حل ہو جائے .
- گھولنا ، خوب ہلانا .
- ۔(ھ) ۱۔کسی رقیق چیز یا پانی میں ہاتھ ڈال کر ہلانا۔ گدلا کرنا۔ سارا پانی گھنگول دیا۔ ۲۔گھولنا۔ خوب ہلانا۔ ۳۔(کنایۃً) الٹ پلٹ کرنا۔ تم نے میری بقچی کیں گھنگولی۔
- اُلٹ پلٹ کرنا (کسی چیز یا مقصد کی تلاش میں) .
- چُھری ، چاقو وغیرہ پیٹ میں مار کے ہاتھ کو گُھما دینا .
Showing search results for: English meaning of ghangolna, English meaning of ghangolnaa
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (gha.ngolnaa)
gha.ngolnaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone