खोजे गए परिणाम
सहेजे गए शब्द
"क़ाफ़" शब्द से संबंधित परिणाम
हिन्दी, इंग्लिश और उर्दू में क़ाफ़ के अर्थदेखिए
English meaning of qaaf
Noun, Masculine
- the thirty-eighth letter of the Urdu alphabet
ق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- عربی حروفِ تہجّی کا اکّیسواں ، فارسی کا چوبیسواں ، اردو کا سین٘تیسواں (۳۷) حرف جسے قافِ قَرَشَت بھی کہتے ہیں ، یہ حرف ترکی زبان میں بھی پایا جاتا ہے ، اس کی آواز کوّے کے متصل ، زبان کی جڑ جب اوپر کے تالو سے ٹکّر کھاتی ہے تو نکلتی ہے ، حسابِ جُمل میں اس کے سو عدد مانے گئے ہیں.
- قطعے کو غزل یا قصیدے کے باقی اشعار سے الگ کرنے کے لیے دی جانے والی علامت یہ علامت قطعہ بند کے آغاز میں دی جاتی ہے اور جہاں قطعہ بند ختم ہوتا ہے وہاں ایک لکیر لگا دی جاتی ہے.
- (تلفّظ قاف) قرآن مجید کے ایک سورہ کا نام ، یہ سورہ قرآن مجید کے چھبیسویں پارے حم میں ہے اور قرآن مجید کا پچاسواں سورہ ہے ، اس میں تین رکوع اور پینتالیس آیات ہیں ، یہ سورۃ مکۂ معظمہ میں نازل ہوئی.
क़ाफ़ के अंत्यानुप्रास शब्द
क़ाफ़ के यौगिक शब्द
संदर्भग्रंथ सूची: रेख़्ता डिक्शनरी में उपयोग किये गये स्रोतों की सूची देखें .
सुझाव दीजिए (क़ाफ़)
क़ाफ़
चित्र अपलोड कीजिएअधिक जानिए
नाम
ई-मेल
प्रदर्शित नाम
चित्र संलग्न कीजिए
Delete 44 saved words?
क्या आप वास्तव में इन प्रविष्टियों को हटा रहे हैं? इन्हें पुन: पूर्ववत् करना संभव नहीं होगा