खोजे गए परिणाम
सहेजे गए शब्द
"हमामा" शब्द से संबंधित परिणाम
हिन्दी, इंग्लिश और उर्दू में हमामा के अर्थदेखिए
English meaning of hamaamaa
Noun, Masculine
- Jamaica pepper, stone parsley
حَماما کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک روئیدگی ہے اور اس کی کئی قسمیں ہیں، پہلی قسم کا پیڑ زمین پر گچھے کی طرح ہوتا ہے اور شاخیں سخت اور جال کی طرح معلوم ہوتی ہیں. پھول خوشبودار اور چھوٹا اور سرخ ہوتا ہے اور پتے کا رنگ سنہری، دوسری قسم نبطی کہلاتی ہے، ڈالیاں جالی دار بلکہ دراز ہوتی ہیں اور طول اس پیڑ کا ایک بالشت کا اور اس سے زیادہ بھی ہوتا ہے، رنگ سفید سری مائل اور خوشبو تیز ہوتی ہے، پھول سرخ ہوتا ہے، تیسری قسم آبی اور مائی کے نام سے مشہور ہے، کیونکہ یہ پالی میں اور تر زمینوں میں جمتی ہے، پیڑ موٹا ور ڈالیاں نرم ہوتی ہیں اور خوشبو ہلکی ہوتی ہے رنگ ہرا ہوتا ہے
संदर्भग्रंथ सूची: रेख़्ता डिक्शनरी में उपयोग किये गये स्रोतों की सूची देखें .
सुझाव दीजिए (हमामा)
हमामा
चित्र अपलोड कीजिएअधिक जानिए
नाम
ई-मेल
प्रदर्शित नाम
चित्र संलग्न कीजिए
Delete 44 saved words?
क्या आप वास्तव में इन प्रविष्टियों को हटा रहे हैं? इन्हें पुन: पूर्ववत् करना संभव नहीं होगा