खोजे गए परिणाम
सहेजे गए शब्द
"नला" शब्द से संबंधित परिणाम
हिन्दी, इंग्लिश और उर्दू में नला के अर्थदेखिए
نَلا کے اردو معانی
اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ
- پانو کی ایک ہڈی ، پنڈلی کی ہڈی ؛ بڑی کھوکھلی ہڈی ، بازو کی ہڈی جسے عام طور سے نلی کہتے ہیں ۔
- ایک قسم کی آتش بازی
- گردے سے مثانے تک جانے والی پیشاب کی دو نالیوں میں سے کوئی ایک ، کوکھ کے پاس کی انتڑی ، پیشاب کی نالی ، مُوت کی ناڑی ؛ پیڑو کی دونوں جانب خصیتہ الرحم کو رحم سے ملانے والی نالی
- لمبا نل یا نلکی
- ناف کی مانند ایک پٹھے کا نام جس میں خلل ہونے سے آدمی بیمار پڑ جاتا ہے ، پیٹ کا ایک پٹھا
- کھوکھلا بانس ، جوف دار بانس کا ٹکڑا جس میں ٹوٹی ہوئی ہڈی جوڑنے کے لیے رکھ کر باندھی جائے ۔
- ہاتھ یا پیر کی نلی کی وضع کی لمبی ہڈی
- پڑاؤ ۔
- نلانا (رک) کا امر
नला के अंत्यानुप्रास शब्द
संदर्भग्रंथ सूची: रेख़्ता डिक्शनरी में उपयोग किये गये स्रोतों की सूची देखें .
सुझाव दीजिए (नला)
नला
चित्र अपलोड कीजिएअधिक जानिए
नाम
ई-मेल
प्रदर्शित नाम
चित्र संलग्न कीजिए
Delete 44 saved words?
क्या आप वास्तव में इन प्रविष्टियों को हटा रहे हैं? इन्हें पुन: पूर्ववत् करना संभव नहीं होगा