खोजे गए परिणाम
सहेजे गए शब्द
"पेल्वा" शब्द से संबंधित परिणाम
हिन्दी, इंग्लिश और उर्दू में पेल्वा के अर्थदेखिए
پیلْوا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پیسوں کا ایک کھیل ،جس میں دو یا زیادہ بچے کھلی جگہ میں بیٹھتے ہیں ہر بچہ ایک ایک پیسہ نکال کر ایک دوسرے سے پان٘چ چھ فٹ کے فاصلے پر سیدھ زمین پر رکھ دیتا ہے پھر سب آپس میں کہتے ہیں پلالو جس کو پلانا ہو اس کے بعد کوئی ایک بچہ اپنا پیسا لائن میں سے اٹھا لیتا ہے اور لائن میں رکھے ہوے کسی پیسے پر اپنا پیسا مارتا ہے اگر نشانہ ٹھیک بیٹھے یا پیسا نشانے سے ایک بالشت کے فاصلے تک پہن٘ج جاے تو پیھن٘کنے والا بچہ رکھے ہوے پیسے کو جیت لیتا ہے اگر نشانہ غلط ہوجائے یا پھین٘کا ہوا پیسا ایک بالشت سے زیادہ دور رہے تو پھین٘کے والا بچہ اپنا پیسا ہار جاتا ہے اور جس کے پیسے کو نشانہ بنایا تھا وہ جیت جاتا ہے.
संदर्भग्रंथ सूची: रेख़्ता डिक्शनरी में उपयोग किये गये स्रोतों की सूची देखें .
सुझाव दीजिए (पेल्वा)
पेल्वा
चित्र अपलोड कीजिएअधिक जानिए
नाम
ई-मेल
प्रदर्शित नाम
चित्र संलग्न कीजिए
Delete 44 saved words?
क्या आप वास्तव में इन प्रविष्टियों को हटा रहे हैं? इन्हें पुन: पूर्ववत् करना संभव नहीं होगा