تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آموز" کے متعقلہ نتائج

آموز

(جزو اول کے ساتھ مل کر) سیکھنے یا سکھانے والا کے معنی میں مستعمل، جیسے: حکمت آموز، اخلاق آموز، نو آموز

آموز گاہ

مدرسہ، مکتب، تربیت گاہ

آموز تاک

ہدایت دینے والا، سکھانے والا،، تعلیم دینے والا، معلم، استاد

آموز گار

سکھانے والا، پڑھا نے والا، اساتذہ کرام، استاد، معلم، مدرس

آموزیدہ

سیکھا ہوا، سکھایا ہوا

آموزندہ

سکھانے والا، سیکھنے والا

آموزِش

تعلیم، سیکھنا سکھانا

آموزیدنی

سیکھنے کے لائق، سکھانے کے قابل

آموزِش گاہ

تعلیم کی جگہ، مکتب، مدرسہ وغیرہ

آموزْناک

درس عبرت دینے والا، معلم

آمیز

ملا جلا، آمیختہ، باہم حل کیا ہوا

اِیماض

چمکنا

دانِش آمُوز

اُستاد اور شاگرد دونوں کے لیے مُستعمل، علم سیکھنے والا (طالب علم)، علم سکھانے والا (معلم یا استاد)

مُقاوَمَت آموز

مستحکم ، ا ٹل ۔

وَفا آمُوز

وفا سکھانے والا، ایفا کی تعلیم دینے والا

اَدَب آموز

تعلیم و تربیت دینے والا، تادیب کرنے والا، استاد

شَکیب آموز

صبر کا سبق دینے والا ، تحمل و برداشت سکھانے والا

عِبْرَت آموز

وہ بات جس سے نصیحت حاصل ہو، عبرت ان٘گیز

عِلْم آموز

علم سکھانے والا ، تعلیم دینے والا.

بَد آموز

غیر مہذب ، بد تمیز، جس کی تربیت اچھی طرح نہ کی گئی ہو.

اَبْجَد آموز

ا ب ت سیکھنے والا ، ابتدائی درجے کا طالب علم ، مکتب کا مبتدی .

دَسْت آموز

(ہاتھ پر بٹھا کر) تعلیم دیا ہوا، ہلایا ہوا، پالو، پالتو (خصوصاً شکاری پرندہ)

پیشَہ آموز

کوئی کام یا فن وغیر سکھانے والا.

ہِدایَت آموز

(لفظاً) ہدایت سکھانے والا، رہ نما

پَنْد آموز

سَبَق آموز

تعلیم دینے یا سبق دینے والا

نِشاط آموز

خوشی دینے والا ، خوش کرنے والا ۔

مَعْرِفَت آموز

معرفت کا سبق دینے والا ، عرفان ِالٰہی سے آگاہ کرنے والا ؛ (مجازاً) رموزِ معرفت سے آگاہ ، خدا شناس ۔

کار آموز

کام سیکھنے والا، مُبتدی، شاگرد، ٹریننگ حاصل کرنے والا

نَو آموز

جس نے ابھی سیکھنا شروع کیا ہو، (مجازاً) ناتجربہ کار، کچا، ناآزمودہ کار، مبتدی، اناڑی شخص

کَم آموذ

جو کچھ بھی نہ سکھا سکے ، نا تجربہ کار، نا پختہ ، کچا ، (سبق آموز کے بالمقابل).

نَصِیحَت آموز

عبرت دلانے والا، سبق سکھانے والا، نصیحت دینے والا

نَظّارَہ آموز

نظارہ دینے والا ، نظارہ کرانے والا ۔

جُرْأَت آموز

جراٗت سکھانے والا، حوصلہ دلانے والا.

سُکُوت آموز

خاموشی کا سبق دینے والا۔

حِکْمَت آموز

عقل و دانش سکھانے والا

مَصْلَحَت آموز

نیک اور اچھا مشورہ دینے والا ، بھلائی کی طرف بلانے والا ۔

آمیز کَرنا

ملانا، باہم حل کرنا

مِیراث پِدَر خَواہی عِلْم پِدَر آموز

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) بیٹے کو باپ کا علم حاصل کرنا چاہیے، باپ کا قائم مقام ہونے کے لیے باپ کے سے طور طریق سیکھنا لازم ہیں.

مِیراث پِدَر خَواہی عِلْم پِدَر آموز

۔(ف) مقولہ۔ بیٹے کو باپ کا علم حاصل کرنا چاہئے۔

اِمْضا پِذِیر

نفاذ کو قبول کرنے والا، جاری، نافذ .

مُرْغِ دَست آموز

۱ ۔ وہ پرندہ جو ہاتھ پر پالا جاتا ، ہلا ہوا پرندہ جو اُڑ کر پھر ہاتھ پر آ بیٹھے ۔

آمیزیدہ

ملانے والا

آمیزِش کَرنا

میل کرنا، ملاوٹ کرنا، شامل کرنا

amazed

حَیران

آمیزِش پَذِیر

ملاوٹ کی صلاحیت رکھنے والا ، ملاوٹ کے قابل ، جس میں ملاوٹ کی جاسکے ، جیسے : سرسوں کا تیل اور پانی باہم آمیزش پذیر سیال نہیں .

آمیزِش پَذِیری

آمیزش پذیر (رک) سے اسم کیفیت .

آمیزِش

میل، ملاوٹ، شمولیت

آمیزِندَہ

ملنے والا، ملانے والا

amaze

چَکْرا دینا

آمیزی

(جزواول سے مل کر) ملنا، مخلوط ہونا، شامل یا مشتمل ہونا کے معنی میں مستعمل

اِمْضا

دستخط یا مہر جواجرا کی تصدیق کےطورثبت ہو

آمیزَہ

آمیزکیا ہوا، مرکب

amazon

سیتھیا وغیرہ کی ایک مفروضہ افسانوی نسل کی جنگجوعورت۔.

amazing

حَیران کُن

amazonian

ديونی کا

amazement

حَیرت

اَمْزِجَہ

آمیزشیں، تراکیب، امتزاج، بناوٹ، ساخت

آمیزگار

لوگوں سے میل ملاپ رکھنے والا، میل جول کر نےوالا، خوش اخلاق، خلیق

عَم زادی

آموز کے مرکب الفاظ

آموز

اصل: فارسی

'آموز' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone