زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
سانپ کا کاٹا رَسّی سے ڈَرتا ہے
جسے کوئی تکلیف پہن٘چتی ہے وہ بہت محتاط ہوجاتا ہے، مصیبت زدہ ادنیٰ تکلیف سے بھی ڈرنے لگتا ہے
اَذان
نماز کا وقت آ جانے پر نمازیوں کو آگاہ کرنے، یا مسلمانوں کو نماز کے لیے مسجد میں بلانے کے مقررہ کلمات جو مؤذن بآواز بلند مقرر طریق سے ادا کرتا ہے، بانگ نماز (گاہے یہ کلمات نومولود کے داہنے کان میں کبھی آفات ارضی یا سماوی کے دفعیے کے لیے بھی مقرر طریقے سے کہے جاتے ہیں)
آج کا لفظ
آج کی کہاوت
مُدَّعی سُست گَواہ چُست
معانی
اُس موقع پر بولتے ہیں جب خود اہل غرض تو سستی اور تساہل کرے اور ساتھ والے لوگ اس کی تائید میں کوشش کریں اور زور لگائیں

ٹرینڈنگ الفاظ
شاخِ تاک
shaaKH-e-taak•शाख़-ए-ताक
اصل - فارسی, عربی
انگور کے پیڑ کی شاخ، انگور کی لتا، انگور کی بیل، مدہوش کرنے والی شراب
مزید جانیںاُرْدُو
Urdu•उर्दू
اصل - ترکی
برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں میں بولی اور سمجھی جانے والی زبان
مزید جانیںماحَولِیات
maahauliyaat•माहौलियात
اصل - عربی
علم ماحولیات، حیاتیات کی ایک شاخ جس میں جانداروں کا ایک دوسرے اور ماحول کے مابین تفاعل کا مطالعہ کیا جاتا ہے
مزید جانیںلفظ خبروں میں
امریکی سپریم کورٹ کی پہلی سِیاہ فام خاتون جج نے لیا حلف
Jul 02, 2022 | روزنامہ راشٹریہ سہارا
سِیاہ فام
siyaah-faam•सियाह-फ़ाम
اصل - فارسی
معانی
کالے رنگ والا، کالی رنگت والا
آج کا قول
اعلیٰ درجے کے لغات کے بغیر زبان کی بنیادیں مضبوط نہیں ہوتیں۔

واحد اور جمع
ہم صوتی الفاظ
اصل - سنسکرت
بارہ مہینے کی مدت، سال، سورج کے گرد ممین کے ایک پوری گردش کرنے کا عرصہ (جو 365 دن 5 گھنٹے 68 منٹ 65 سیکنڈ کا ہوتاہے)
اصل - عربی
سفید کوڑھ، کوڑھی کا مرض، ایک مرض کا نام جس میں فساد خون سے جسم پر سفید دھبے پڑجاتے ہیں
تازہ ترین بلاگ
تلمیح
ریختہ ڈکشنری کا تعاون کیجیے- اردو کو فروغ دینے کے لیے عطیہ کیجیے
ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔


More from Rekhta

Books Bazaar
An extensive marketplace for readers of Hindi and Urdu books.

Urdu Literature
World's largest website for Urdu literature

Hindi Literature
A vibrant website for Hindi poetry & prose, literary blogs.

Sufi Literature
A feature-rich website dedicated to
Sufi-Bhakti tradition.

Urdu Learning
Learn Urdu script & vocabulary anytime.anywhere

Urdu Festival
The world's largest language festival
Setting ---> Safari ---> Privacy & Security ---> disable "Prevent Cross-Site Tracking"
Safari ---> Preferences ---> Privacy ---> untick "Prevent Cross-Site Tracking"
Setting ---> Chrome ---> enable "Allow Cross-Website Tracking"
Chrome ---> Preferences ---> Privacy and Security ---> tick "Allow all cookies"
please write to us at: dictionary@rekhta.org
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔