زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

سُرِیلی آواز

وہ آواز جس میں سب سر ٹھیک ٹھیک پورے پورے ادا ہوتے ہوں اور قابو میں ہو کہیں بہکے نہیں، میٹھی آواز

کابُلی

چاہَت

چاہنے یا چاہے جانے کا عمل، خواہش، طلب، محبت، ذوق و شوق، لگاؤ

ٹَٹْ پُونْجْیا

تھوڑی پون٘جی والا، کم مایہ، دیوالیہ، ادنیٰ سودا گر

لَشْکارا

چمک دمک، جھلکارا، آب و تاب

سُوپ تو سُوپ چَھلنی بھی بولی جس میں بَہَتَّر چھید

ادنیٰ، پست یا مُبتذل آدمی کے دخل در معقولات کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، بے داغ چال چلن والا اگر شیخی بگھارے تو بجا ہے، عیبی کو زبان کھولنے سے پہلے اپنے عیبوں کو دیکھ لینا چاہیے

زَنْ مُرِیْد

اپنی بیوی سے بے انتہا محبت کرنے والا (شخص)، بیوی کا مطیع، بیوی کے اشاروں پر چلنے والا، جورو کا غلام، جورو کا تابع

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

دُودھ شَرِیک بَہَن

وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

حَوالات

تحویل، قید، حراست، نظر بندی، پہرے میں رکھنا (بطور واحد اور جمع مستعمل)

خَیْرات

وہ روپیہ پیسہ یا مال جو خدا کی راہ میں مستحقین کو دیا جائے، صدقہ، تصدق، دان پن، بھیک

کَل آنا

چین آنا، قرار ہونا، سکون یا اطمینان حاصل ہونا

مُرتَسِم

نقش بنانے والا، لکھنے والا، نقش کرنے والا، منقش، چھاپنے یا بنانے والا

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

نِظامِ قُدرَت

وہ نظام جو قانون قدرت کے مطابق ہو، نظام فطرت نیز تقدیر

شَرِیر

انسان یا حیوان کا سر سے پاؤں تک سبھی اعضاؤں کا مجموعہ، بدن، جسم، قالبِ خاکی

ضِمْنی اِنْتِخابات

وہ انتخابات جو پارلیمنٹ یا اسمبلی وغیرہ کی خالی نشستوں کو پُر کرنے کے لیے متعلقہ حلقوں سے عمل میں لائے جائیں

دَسْتُور

رسم و رواج، روش، چلن

ویسَر

گدھا، خچر، استر

محفوظ شدہ الفاظ

ریختہ ورلڈ سبھی کو منتخب کیجیے

ترتیب دیجیے بہ لحاظ: تازہ ترین

  • تازہ ترین
  • حروف تہجی
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words