تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہا" کے متعقلہ نتائج

نِرْخ

۱. بھاؤ ، شرح ، در ، قیمت ، بہا .

نِرْخ تیز ہونا

بھاؤ بڑھ جانا

نِرْخی

ایک عہدے دار، جس کا کام بازار کے نرخ مقرر کرنا اور اطلاع دینا تھا

نِرْخِیَّت

اُتار چڑھاؤ ، تغیر ، گھٹاؤ بڑھاؤ ۔

نِرْخ توڑنا

بھاؤ گھٹانا، قیمت کم کرنا

نِرْخ بَڑھنا

بھاؤ بڑھ جانا

نِرْخ چَڑھانا

بھاؤ بڑھانا

رِعایَتی نِرْخ

جِنْسِیَت نِرْخ

ایک ہی قیمت یا بھاؤ کا نیز ہم رُتبہ

پَرْچُون نِرْخ

تھوک نرخ کا نقیض، خردہ قیمت

بازاری نِرْخ

کَوڑِیوں کے نِرْخ

کوڑیوں کے مول، نہایت سستا ، بے قدر و قیمت.

بازار کا نِرْخ

واجبی قیمت، مناسب دام

بَنْڈے کے کچالو کِس نِرْخ پر بِکْتے ہیں

آپ کی صلاحیت اور قابلیت کتنی ہے۔

بَہا کے مرکب الفاظ

بَہا

اصل: ہندی،فارسی،عربی

'بَہا' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone