تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حالی" کے متعقلہ نتائج

حالی

رائج سکّہ ، جس کا چلن ہو ، موجودہ سکّہ .

حالِیَہ

(قواعد) وہ اسم (صف) جو فعل کے اختتام پزیر ہونے یا جاری رہنے پر دلالت کرے اور فاعل یا مفعول کی حالت ظاہر کرے

حالِیَہ تَمام

(قواعد) وہ حالیہ جس سے فعل کا ختم ہونا پایا جاتا ہے جیسے مرا ہوا جانور .

حالِیَہ ناتَمام

(قواعد) وہ حالیہ جس سے فعل کا جاری رہنا پایا جائے جیسے : بہتا ہوا پانی .

حالِیَۂ مَعطُوفَہ

(قواعد) فعل کی وہ صورت جو اپنے وقوع کے بعد دوسرے فعل کے وقوع پر دلالت کرے ، اردو میں فعل اول کے بعد علامت کر یا کے لگا کر دوسرے فعل سے سلسلہ قائم کر دیتے ہیں ، پہلا معطوف علیہ کہلاتا ہے دوسرا معطوف اور کر یا کے حرف عطف .

حالِیَّت

(عو) حالت

تَبْہ حالی

ابتری، بربادی

خَسْتَہ حالی

خستہ حال ہونا، بدحالی، زبوں حالی، کنگالی

آسُودَہ حالی

خوش حالی، مالداری، امیری، بے فکری

ژولِیْدَہ حالی

پریشان حالی، ابتر حالی، شکستہ حالی، خراب حالت

مُرَفَّہ حالی

رک : مرفہ الحالی ؛ خوش حالی ۔

شِکَسْتَہ حالی

مالی حالت خراب ہونا، خستہ حالی، محتاجی، پریشانی

شورِیدَہ حالی

شوریدہ حال کا اسم کیفیت، پریشان حالی، آشفتگی، بے بسی، لاچاری

آشُفْتَہ حالی

پریشان حالی، پراگندگی

مُرَفَّع حالی

آسودہ حالی ، خوش حالی ، دولت مندی ۔

فَرْخُنْدَہ حالی

خوش حالی ، شادمانی.

شُہُودِ حالی

(تصوف) حال کی کیفیت کا شہود ، وہ درجۂ شہود جہاں پہنچ کر ہر چیز میں خدا کا جلوہ نظر آئے.

شِعْرِ حالی

تَبَاہ حَالی

تَنْگ حالی

غربت، تنگ حالی، غریبی

زَبُوں حالی

خستہ حالی، معاشی طور پر گری ہوئی حالت مُفلسی

پَریشان حالی

بَدْ حالی

بربادی‏، پرا گندگی‏، پریشانی‏، تباہی‏، خرابی

سِکَّۂ حالی

ریاست نظام حیدرآباد کا سکّہ جسے سکّہ حالی کہتے ہیں ، سکّۂ عثمانیہ .

خوش حالی

فارغ البالی، فراغت، اچھی گزر بسر، آسودہ حالی

پریشاں حالی

غریبی، فقیری، کنگالی، پریشانی، دکھ، مصیبت

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone