تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْصاف" کے متعقلہ نتائج

اِنْصاف

(کسی معاملے کا) غیر جانبداری سے فیصلہ، حقیقت پسندی، عدل و داد

اِنْصاف کا خُون بَہانا

ظلم کرنا ، نا انصافی کرنا۔

اِنْصاف و عَدَل

اِنْصاف و عَدالَت

انصاف اور عدالت، آئین اور عدالت

اِنْصاف طَلب

جو انصاف چاہتا ہو

اِنْصاف لینا

انتقام لینا ، بدلہ لینا۔

اِنْصاف کَرنا

اِنْصاف پَسند

اِنْصاف کی بات کرنے والا، اِنْصاف پَسند کرنے والا، غیر جانبدار

اِنْصاف رَسانی

داد خواہ کی داد دینا ، مظلوم کی فریاد سن کر ظالم کو سزا دینا۔

اِنْصافِ عاشِقْ

اِنْصاف کا خُون کَرنا

اِنْصاف کا بول بالا کَرنا

غَیْر اِنْصاف

بے انصاف

بَد اِنْصاف

غیر عادل ، حق کے خلاف فیصلہ کرنے والا، فیصلہ میں دھان٘دلی کرنے والا .

بے اِنْصاف

انصاف نہ کرنے والا، غیر عادل، بے ایمان

سَرِ اِنْصاف

برسرِ انصاف ، اِنصاف پر.

طالِبِ اِنْصاف

انصاف چاہنے والا ، عدل کا طلب گار

صاحِبِ اِنْصاف

انصاف کرنے والا ، منصب مزا ؛ عادل

قَرِینِ اِنْصاف

انصاف کے مطابق، انصاف کے تقاضوں کے مطابق

سَخْت بے اِنْصاف

ظالم، نامنصف

چَشْمِ اِنْصاف سے

انصاف کی نظر سے

خُدا کے گَھر میں کیا اِنْصاف نَہِیں

خدا انصاف کرتا ہے وہ ظُلم کی سزا ضرور دیتا ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone