تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ما" کے متعقلہ نتائج

ماء

۱۔ پانی ، آب ، جل ۔

ماء مَعِین

۔(ع)مذکر۔جاری پانی۔صاف اور پاک پانی ۔؎

ماء القَرع

طب: کدو کا پانی، دواءً مستعمل

ماءُ الذَّہَب

سونے کا پانی

ماءُ العَسَل

(طب) شہد کا پانی ، تھوڑے سے شہد میں بہت سا پانی ملاکر پکاتے ہیں اور جب چوتھائی خشک ہو جائے تب اتار کر کام میں لاتے ہیں ۔

ماءُ العِنَب

(طب) انگور کا پانی ؛ (مجازاً) انگوری شراب

ماءُ الشَّعِیر

جو کو جوش دے کر اور چھان کر تیار کیا ہوا پانی ، آشِ جو ؛ دواء ً مستعمل ۔

ماءِ نُخالَہ

(طب) پانی میں کچھ دیر بھگو کر پھینٹی ہوئی گیہوں کی بھوسی کا چھانا ہوا عصارا جسے گاڑھا کر لیا جائے

ماء العین

چشمے کا پانی

ماء النہر

نہر کا پانی

ماء عجوج

کھاری پانی

ماءِ جاری

बहता हुआ पानी, प्रवाहित जल, जैसे-नदी का पानी।।

ماءُ الخَم

۔(ع)مذکر۔گوشت کا عرق جو کشید کرکے نکالا جائے۔

ماءُ اللَّحم

طب: گوشت کا عرق جو کشید کر کے نکالا جائے

ماءِ مَطَر

مینھ کا پانی

ماءُ البَحر

سمندر کا پانی

ماءِ راکِد

رکا ہوا پانی، پانی جو جاری نہ ہو، بند پانی

ماءُ الجِیر

(طب) چونے کا پانی

ماءُ الجُبْن

وہ پانی جو دودھ کو پھاڑ کر سفیدی کو جدا کرنے کے بعد رہ جاتا ہے، آبِ پنیر

ماءُ البَرد

برف کا پانی

ماءُ الوَرْد

گلاب کا عرق، گلاب کا کشید کِیا ہواعرق، عرق گلاب

ماءُ المَلِک

رک : مائُ الملوک ۔

ماءِ اَشباب

۔(ع) مذکر۔وہ آب وتاب جو جوان کے چہرے پر ہوتی ہے ۔

ماءُ الحَیات

آب حیات

ماءُ الشَّباب

وہ آب و تاب اور تر و تازگی جو کسی جوان کے چہرے پر ہوتی ہے ۔

ماءُ المُلُوک

(طب) نمک اور شورے کا تیزاب جو تین حصے تیزابِ شورہ اور چارحصے تیزابِ نمک کی ترکیب سے بنتا ہے ، اسے سب سے پہلے عربوںنے سونے کو حل کرنے کے لیے بنایا تھا ، تیزاب فاروقی ۔

ماءِ بِطِّیخ

(طب) تربوز کا پانی ، عرق تربوز ؛ دواء ً مستعمل ۔

ماء زلول

صاف پانی

کُرَّۂ ماء

رک : کرۂ آب.

مَجْرائے ماء

پانی کے بہنے کی جگہ ، مجراے آب

نُزُولِ ماء

(رک : نزول اُلما) ، آنکھوں میں پانی اُترنے کا مرض ، موتیا بند ۔

ما کے مرکب الفاظ

ما

اصل: عربی،سنسکرت،فارسی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone