تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رساں" کے متعقلہ نتائج

رساں

پہنچا ہوا، پہنچنے والا

مَنفَعَت رَساں

نفع پہنچانے والا ۔

گَزَنْد رَساں

دُکھ تکلیف یا صدمے پہنچانے والا، آزار پہنچانے والا، نقصان پہنچانے والا

نا رساں

وہ جو واقع نہ ہو

نَفَع رَساں

فائدہ پہنچانے والا، نفع بخش، فیض رساں، فائدہ مند

خَط رَساں

ڈاکیا، چٹّھی پہنچانے والا، ڈاک کا ہرکارہ

تَصْدِیع رَساں

تکلیف پہن٘چانے والا ، تن٘گ کرنے والا.

خَبَر رَساں

اِطَلاعات ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے والا، ہرکارہ، ڈاکیہ، مخبر

پَیغام رَساں

پیغام بر، پیام پہنچانے والا، زبانی یا تحریری پیغام پہنچانے والا، پیغمبر، قاصد

سُراغ رَساں

جستجو کر کے پتا لگانے والا، نشانِ قدم یا آثار سے حقیقت دریافت کر لینے والا، کھوجیا

نُقصان رَساں

نقصان پہنچانے والا، تکلیف دینے والا، مضر

تَکْلِیف رَساں

رک : تکلیف دہ .

رُوْزی رَساں

رزق پہن٘چانے والا، رازق، مراد: اللہ تعالیٰ، پروردگار

اِیْذا رَساں

سخت اذیت پہنچانے والا، نہایت نقصان دہ، دکھ دینے والا، تکلیف پہنچانے والا

آزار رَساں

تكلیف پہنچانے والا، ستانے والا، رنج و غم میں مبتلا كرنے والا۔

ضرر رساں

نقصان پہنچانے والا

فَیض رَساں

فائدہ پہنچانے والا، رحم کرنے والا، رحم دل، صدقہ خیرات کرنے والا

اَذِیَّت رَساں

مَضَرَّت رَساں

ضرر پہنچانے والا، نقصان دینے والا، زیاں کار، مضرت پہونچانے والا

مُژدَہ رَساں

خوش خبری پہنچانے والا، اچھی خبر دینے والا

فائِدَہ رَسَاں

کارگر، نفع بخش، فائدہ مند، مفید، سُود مند

آرام رَساں

چین دینے والا، آسائش پہنچانے والا، سكون بخش

آب رَساں

پانی اٹھانے والا

راحَت رَساں

سکون و آرام پہن٘چانے ولا، سُکھ دینے والا

پَیام رَساں

کسی کی بات قول تحریر یا حکم کو دوسرے تک پہن٘چانے والا

نامَہ رَساں

نامہ بر، خط پہنچانے والا، قاصد

پَرْچَہ رَساں

مخبر ، جاسوس ، پیام و سلام پہنچانے والا.

چِٹّھی رَساں

ڈاک کا ہرکارہ، گھر گھر جا کر خط پہن٘چانے والا، ڈاکیہ

رَسَد رَساں

کھانے کا سامان پہنچانے والا

خَبَر رَساں اِدارَہ

ہَوامِ ضَرَر رَساں

گزند پہنچانے یا کاٹنے یا ڈسنے والے کیڑے مکوڑے، سانپ، بچھو وغیرہ

رساں کے مرکب الفاظ

رساں

اصل: فارسی

'رساں' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone