تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوار" کے متعقلہ نتائج

پَیدَل

پا پیادہ چلنے والا آدمی، وہ آدمی جو سوار نہ ہو

پَیدَل راسْتَہ

پگڈنڈی ، فٹ پاتھ.

پَیدَل کا راسْتَہ

جہاں صرف پیدل جایا جاسکے ، جہاں سواری کا گذر نہ ہو.

پَیدَلی

(شطرنج) پیدل (رک) سے متعلق (بازی ، مات ، چال ، وغیرہ).

پَیدَل پُل

وہ پل جو صرف پیدل چلنے والوں کے لیے بنا ہو.

پَیدَل فَوج

پَیدَل پَسَنْد

(شطرنج) وہ بازی جس میں شاطر مدمقابل کی مرضی پر پیدل مہرے سے مات دیدے.

پَیدَل اور سَوار کا کیا ساتھ

امیر اور غریب کا کیا مقابلہ

پانو پَیدَل

پا پیادہ ، بغیر سواری کے.

سوار کے مرکب الفاظ

سوار

'سوار' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone