تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُلُوم" کے متعقلہ نتائج

عُلُوم

بہت سے علم

عُلُوْم و فُنُوْن

علم اور فن، معلومات اورسائںس

عُلُوِم اَرضی

عُلُومِ جَدِید

وہ عَلوم جو زمانۂ حال میں ایجاد ہوئے ہیں .

عُلُومِ ظاہِر

وہ علم جو حواس خسمہ کے ذریعے حاصل کیے جائیں .

عُلُومِ نَقْلی

عُلُومِ سِینَہ

وہ علوم جو خاندانی ورثے میں ملے ہوں اور عام نہ ہوں ، وہ علوم جو راز کی حیثیت رکھتے ہوں .

عُلُومِ قَدِیمَہ

عُلُومِ فِطری

عُلُومِ بَحری

عُلُومِ دِینِیَہ

دینی علوم ، دین سے بحث کرنے والے علوم .

عُلُومِ ہادِیَہ

وہ علوم جن سے زندگی میں عملی مدد ملتی ہے مثلاً صحت الابدان ، جغرافیہ ، علم مدن وغیرہ

عُلومِ جَدِیدَہ

عُلُومِ ظاہِری

وہ علم جو حواس خسمہ کے ذریعے حاصل کیے جائیں .

عُلومِ رِیاضی

عُلُومِ مَعْقُول

رک : علوم عقلیہ .

عُلُومِ رَسْمی

وہ علوم جو رائج ہیں .

عُلُومِ ظَنِّیَّہ

رک : علم ظنی .

عُلُومِ عِمْران

انسان کے رہن سہن اور معاشرت کا علم ، عمرانیات .

عُلُومِ عَقْلِیَّہ

رک : علم نظری .

عُلُومِ مَشْرِقی

رک : علومِ شرقیہ .

عُلُومِ شَرقِیَّہ

مشرق میں رائج دیسی تعلیم، اسلامی علوم (مغربی علوم کے بالمقابل)

عُلُومِ طَبِیعی

رک : علم طبیعی .

عُلُومِ مَنْقُول

علوم نقلیہ ، وہ علوم جو روایتاً ایک دوسرے تک پہنچنے ہوں .

عُلُومِ اَوَّلِیَہ

رک : علومِ اصلیہ .

عُلُومِ مُرَوَّجَہ

وہ علوم، جو زمانۂ حال میں رائج ہیں

عُلُومِ مَغْرِبی

وہ علوم جو مغربی ممالک میں رائج ہیں .

عُلُومِ مَشْرِقِیَہ

رک : علومِ مشرقی .

عُلُومِ مُتَداوِلَہ

وہ علوم جو عام طور سے رائج ہوں .

عُلُومِ رَبّانی

رک : علمِ ربانی .

عُلُوِم نَفسِیَّہ

نازک یا عمدہ فنون جیسے مصوری، نقاشی، موسیقی، شاعری

عُلُومِ شَرْفِیَہ

وہ علوم جو مشرقی ممالک یعنی ایشائی ملکوں میں رائج ہیں .

عُلُومِ طَبِیعِیَّہ

رک : علم طبیعی .

عُلُومِ اِلٰہیَہ

(فلسفہ) وہ علوم جو الٰہیات سے متعلق ہوں ، وہ علوم جو ذات و صفاتِ باری سے بحث کرتے ہیں .

عُلُومِ حَیاتِیَہ

وہ علوم جو حیاتیات سے تلعق رکھتے ہیں ، جاندار اجسام ، اشیأ کے علوم .

عُلُومِ اَصْلِیَہ

(فلسفہ) اصل سے منسوب یا متلعق ؛ بنیادی علوم .

عُلُومِ تَہذِیبُ النَّفْس

وہ علوم جن سے نفس یا روح کی تہذیب یا شانستگی مقصود ہو نہ کہ محض ذہن کی مادی قوت .

عُلُومِ مُتَعارِفَہ

وہ اَصول، جن کو بغیر ثبوت کے مان لیا جائے، جانے پہچانے علوم عام طور پر تسلیم کئے ہوئے اور قبول کئے ہوئے علوم

عُلُومِ مُتَجانِسَہ

وہ علوم جن میں انسانی گروہ کے افعال کو مختلف نظروں سے دیکھتے اور ان کے مختلف پہلوؤں سے بحث کرتے ہیں .

عُلُومِ رَسْمِیَہ

وہ علوم جو رائج ہیں .

عُلُومِ تَجْرِبِیَہ

رک : علوم التجاربیہ .

عُلُومِ تَرْبِیَّتِ ذَہْنی

وہ علوم جن سے ذہنی قویٰ کو قوت دی جاتی ہے، مثلاً ریاضی، الجبرا

عُلُومِ عَقْلِیَہ و نَقْلِیَہ

علوم عقیلہ وہ علوم جن میں عقل و فکر سے کام لیا جائے ، جیسے : فلسفہ ، منطق اور علم کلام وغیرہ ، علوم نقلیہ جو ایک راوی سے دوسرے راوی تک منتقل ہوئے ہوں ، جیسے : حدیث و تاریخ و غیرہ .

عُلُومُ التَّجارِبِیَہ

وہ علوم جن کی بنیاد تجربات اور مشاہدات پر رکھی گئی ہو ، مثلاً علم تاریخ ، سیاسیات ، علم مذہب وغیرہ .

عُلُو مَرْتَبَگی

رتبے کا بلند ہونا ، درجہ کا اون٘چا ہونا .

اولوں ماری فاخْتَہ

مصیبت زدہ ، پریشان حال

قُدْرَتی عُلُوم

ایسے علم جن کا تعلق قدرتی اشیا یا نظامِ قدرت سے ہو

شَرْقی عُلُوم

وہ علوم شرقی جو ایشیا میں رائج ہیں

مَشْرِقی عُلُوم

مشرق میں رائج دیسی تعلیم، اسلامی علوم (مغربی علوم کے بالمقابل)

مُعاشَرَتی عُلُوم

وہ علوم جو معاشرت سے متعلق ہوں، اجتماعی رہن سہن سے متعلق علوم

دَارُ الْعُلُوْم

بڑی درس گاہ، بڑا مدرسہ، کالج، یُونیورسٹی، دانِشگاہ

نَقْلی عُلُوم

قُرْآن عُلُوم

قرآن سے متعلق علوم .

اِطلاقی عُلوم

مَغْرِبی عُلُوم

مغرب سے منسوب علوم

عِمْرانی عُلُوم

وہ علوم جو انسانی سماج اور سماجی تعلقات اور رشتوں کے مطالعے سے متعلق ہیں، معاشرتی علوم

طَبِیعی عُلُوم

طَبعی عُلُوم

عَصْری عُلُوم

زمانے کے علم و فن.

چَودَہ عُلُوم

رک : چودہ ودیا ؛ چودہ بدیا.

عُلُوم کے مرکب الفاظ

عُلُوم

اصل: عربی

'عُلُوم' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words