تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَطْلَب" کے متعقلہ نتائج

مَطْلَب

مفہوم، مضمون، معنی، مدعا

مَطْلَب خیز

معنی خیز ، بامعنی ، بامقصد ؛ (مجازاً) کارآمد ۔

مَطلَب دوسْت

مَطْلَب پَرَسْت

کام نکالنے والا، اپنا فائدہ دیکھنے والا، خود غرض، مطلبی

مَطْلَب آشْنا

خود غرض، مطلب پرست، وقت سے فائدہ اٹھانے والا

مَطْلَب خوری

خود غرض ، مطلبی (عموماً عورت کے لیے مستعمل)۔

مَطْلَب دِلی

دلی مراد ، اصل مدعا ، مقصد اصل ۔

مَطلَب یہ ہے

مَطْلَب پَرَسْتی

مطلب پرست ہونا، خود غرضی

مَطْلَب نَوِیسی

مدعا نگاری ، مقصد کی بات کہنا یا لکھنا ۔

مَطْلَب مانگْنا

خواہش کرنا ، مانگنا ۔

مَطْلَب بَراری

کام نکالنا، حصول مدعا، حاجت روائی

مَطْلَب بَندھْنا

کسی مضمون کا نظم ہونا ، کسی خیال کا بندھنا

مَطْلَب یہ ہے کہ

کہنے کا مقصد یہ ہے ، مدعا یہ ہے ۔

مَطلَب سَعْدی دِیگَرَسْت

۔مقولہ ظاہر یوں ہی ہے لیکن دلی منشا اور ہے۔

مَطْلَبِ سَعْدی دِیگر اَسْت

سعدی کا مطلب دوسرا ہے یعنی ظاہر یوں ہے مگر دلی مقصد کچھ اور ہے ۔

مَطْلَب بَنْد رَہْنا

خواہش ظاہر نہ ہونا ، مدعا پوشیدہ ہونا ۔

مطلب سے مطلب ہونا

اپنے کام سے کام ہونا ، اپنے کام سے غرض رکھنا ۔

مَطْلَب بُلَنْد ہونا

ارادہ بلند ہونا ، عزم پختہ ہونا ۔

مَطْلَب آشْنائی

خود غرضی ، مطلب پرستی ۔

مَطْلَب سَمَجْھنا

معنی سمجھنا ، اصل مدعا پا لینا ۔

مَطْلَب سَمْجھانا

معنی سمجھانا ، مطلب واضح کرنا ۔

مَطْلَب اُڑانا

مطلب چھوڑ دینا ، مضمون چھوڑ دینا ۔

مَطلَب بَرآری کَرنا

مَطْلَب پَڑھْنا

کسی تحریر کے بین السطور مفہوم کا پڑھنا ، مقصد سمجھ لینا ۔

مَطْلَب کو پَہُونْچنا

۔ مطلب سمجھنا۔ مُراد کو پہونچنا۔؎

مَطْلَب کو پَہُونْچانا

۔مُرادکو پہونچانا۔ کامیاب کردینا۔کام بنا دینا۔

مَطْلَب کا ساتھی

مَطْلَب سے گِرْنا

کسی خاص غرض سے کسی کی طرف مائل ہونا

مَطْلَب کو پَہُنچْنا

مراد کو پہنچنا ، مطلب سمجھنا ۔

مَطْلَب کو پَہُنچانا

کام بنا دینا ، کامیاب کر دینا

مَطْلَب رَواں ہونا

کام نکلنا ، مقصد حاصل ہونا ۔

مَطْلَب کا دوسْت

خود غرض دوست ، مطلبی دوست ، مطلب سے ملنے والا ۔

مَطْلَب کی سُنْنا

اپنے فائدے کی بات سننا، اپنے کام کی بات سننا

مَطْلَب کا آشْنا

۔خود غرض ۔مطلبی۔ جو صرف اپنا مطلب نکالنے کو یار بنا ہو۔(بیشتر اپنا کے ساتھ مستعمل ہے)۔؎

مَطْلَب کا آشْنا

جو صرف اپنا مطلب نکالنے کو یار بنا ہو ، خود غرض ، مطلبی ۔

مَطْلَب کی سُنانا

اپنی غرض کی بات کہنا، مطلب کی بات کہہ دینا

مَطْلَب کی سُوجْھنا

خودغرضی کی بات خیال میں آنا، اپنے فائدے کی بات سمجھ میں آنا، مطلب کی بات خیال میں آنا، مطلب کی بات کی فکر ہونا

مطلب کا آشنا غرضی

خود غرض ، مطلبی، جو صرف اپنا مطلب نکالے

مَطْلَب حاصِل کَرْنا

کام نکالنا ، مقصد پورا کرنا ۔

مَطْلَب فَوت ہونا

بے معنیٰ ہونا نیز اصل مقصد جاتا رہنا ۔

مَطْلَب فَوت کَرْنا

۔متعدی مقصد نہ حاصل ہونے دینا۔؎

مَطْلَب لے اُڑْنا

اصل مدعا معلوم کرلینا ، بین السطور بات جان لینا ۔

مَطْلَب حاصِل ہونا

کام نکلنا ، مقصد پورا ہونا ۔

مَطْلَب خَبْط ہونا

تقریر یا تحریر کا بے معنی ہونا ، بات مبہم ہونا ، کسی عبارت کا بے معنی ہو جانا ۔

مَطْلَب حُصُول ہونا

مطلب حاصل ہونا ، مراد برآنا ، مقصد پورا ہونا ۔

مَطْلَب زُبان تَک لانا

مطلب کی بات کہہ دینا ، اپنی خواہش یا غرض کا اظہار کرنا ۔

مَطْلَب ہے

غرض یہ ہے ، مقصد کہنے کا یہ ہے ۔

مَطْلَب سے آگاہ ہونا

دلی مقصد کا علم ہونا ، کسی بات سے واقف ہونا

مَطْلَب دَقِیق ہونا

مفہوم پیچیدہ ہونا ، مضمون سخت ہونا ۔

مَطْلَبی

خود غرض، ابن الوقت، مطلب پرست، مطلب کا یار

مَطْلَب کا اُسْتاد ہونا

مطلب پرست ہونا ، مطلبی ہونا ۔

مَطْلَبْیا

خود غرض ، ابن الوقت ؛ مطلب کا آشنا ، مطلب کا یار

مَطْلَب کا

خود غرضی کا ، مطلب پر مبنی ، غرض کا ۔

مَطْلَب کی

مطلب کا جس کی یہ تانیث ہے، غرض کی، جس میں ذاتی مطلب ہو

مَطلب ہونا

مدعا ملنا، مقصد حاصل ہونا

مَطْلَب کَرنا

مدعا حاصل کرنا ؛ (فحش ، بازاری) وصل کرنا ، مجامعت کرنا ۔

مَطْلَب پانا

مقصد پانا ، مقصد حاصل ہونا۔

مَطْلَب کَہْنا

اصل مقصود بیان کرنا، غرض بیان کرنا، مدعا ظاہر کرنا

مَطْلَب مِلْنا

مقصد حاصل ہونا ، فائدہ ملنا ۔

مَطْلَب سے متعلق محاورے

مَطْلَب

اصل: عربی

'مَطْلَب' پر مشتمل اردو محاورے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone