تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَرم" کے متعقلہ نتائج

اَخْلاقِیاتی

اخلاقیات (رک) کی طرف منسوب.

اَخْلاقِیَت

اخلاقی اصول کا برتاؤ، معیار اخلاق

اَخْلاقِ عالِیَہ

اعلیٰ معیار کے آداب و اطوار، اچھے اخلاق، عمدہ عادات

اَخْلاقِ حَمِیدَہ

قابل تعریف عادتیں، لائق ستائش خصلتیں، نیک خصائل

با اخلاق

خلوص والا، سچے دل سے محبت رکھنے والا

نیک اَخْلاق

اچھی عادت والا، نیک خو، خلیق

کَنْزُ الْاَخْلاق

اخلاق کا مجموعہ، اچھے اوصاف کا مجموعہ، مراد: نہایت خلیق آدمی، خزینۂ اخلاق

حُسْنِ اَخْلاق

ملنساری، تواضع، خوش خلقی، اخلاق کی خوبصورتی

عِلْمِ اَخْلاق

وہ علم جو انسان کے عادات و اطوار، مجلس یا آداب معاشرت سے بحث کرے، علم الاخلاق

کیسۂ اخلاق

purse of morality

کَثِیرُ الاَخْلاق

جو بہت خوش اخلاق اور ملنسار ہو، اخلاق کا مجموعہ، اچھے اوصاف کا مجموعہ، مراد: نہایت خلیق آدمی

مَصْدَرِ اَخْلاق

جہاں سے اخلاق نکلے، ایک تعریفی جملہ جو کسی کے اچھے اخلاق کے بارے میں بولا جاتا ہے مطلب یہ کہ اس کی عادتیں اتنی اچھی ہیں کہ اچھی عادتیں اور اخلاق اُسی سے لوگوں نے حاصل کیے ہیں

مُصْلِحُ اَخْلاق

اخلاق درست کرنے والا، اخلاقی اصلاح کرنے والا

ضابِطَۂ اَخْلاق

اخلاق کے اصول، اخلاقی اصولوں پر مشتمل دستورالعمل

مُعَلِّمِ اَخْلاق

اخلاق سکھانے والا، اخلاق کا درس دینے والا

فَنِّ اَخْلاق

وہ فن جو انسان کے عادات و اطوار، مجلس یا آداب معاشرت سے بحث کرے، علم الاخلاق

خُود نامُوسی اَخْلاق

(فلسفہ) انسان اپنی ذکاوت اور جودت عقل سے اخلاقی ادراک (کانشنس) کی ہدایت سے قوانین مرتب کرے اس کو اصطلاحاً خود ناموسی اخلاق کہنا مناسب ہے

مُخَرِّب اَخْلاق

اخلاق بگاڑنے والا، اخلاق خراب کرنے والا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone