تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِیمَت" کے متعقلہ نتائج

قِیمَت

زر کی وہ مقدار جو کسی شے کے بدلے میں دی جائے، مول، دام، بھاؤ، نرخ

قِیمْتی

زیادہ مول کا، بیش بہا، گراں بہا، قیمت والا

قِیمَتاً

قیمت کے ساتھ، قیمت لے کر، معاوضہ لے کر

قِیمَت آنا

دام وصول ہونا، مول پانا

قِیمَت دار

قیمت رکھنے والا ، بکنے کے قابل ، وہ جس کا کوئی مول مقرر ہو.

قِیمَت ہونا

مول ہونا ، دام ہونا.

قِیمَت دینا

قیمت ادا کرنا

قِیمَت لینا

بیچی ہوئی چیز کے دام لینا

قِیمَت پانا

دام پانا نیز دام وصول کرنا

قِیمَت کَرنا

مول قرار دینا ، بھاؤ ٹھیرانا.

قِیمَت لَگنا

خریدار کی طرف سے چیز کی قیمت مقرر ہونا

قِیمَت مِلْنا

دام ملنا ، بکی ہوئی شے کے پیسے ملنا

قِیمَت گِرْنا

قیمت گرا دینا (رک) کا لازم

قِیمَت اُٹْھنا

بکنے میں دام تجویز ہونا.

قِیمَت رَکْھنا

فروخت کے قابل چھوڑنا (عموماً حرف نفی کے ساتھ مستعمل) .

قِیمَت کُھلْنا

قیمت مقرر ہونا .

قِیمَت چُکنا

دام طے ہونا ، مول مقرر ہونا.

قِیمَت گَھٹْنا

دام کم ہونا نیز قدر کم ہونا ، بے وقعت ہونا.

قِیمَت اُتَرْنا

بھاؤ گھٹنا ، دام کم ہونا ؛ قدر میں کمی واقع ہونا.

قِیمَت کَرانا

بھاؤ تاؤ کرنا ، قیمت طے کرنا.

قِیمَت چَڑْنا

رک : قیمت بڑھنا ، قدر ہونا

قِیمَت بَڑْھنا

نرخ میں اضافہ ہونا ، بھاؤ چڑھنا ، دام بڑھنا نیز قدر میں اضافہ ہونا.

قِیمَت اُٹھانا

دام تجویز ہونا ، مول طے ہونا

قِیمَت چَڑْھنا

(دکانداری) بازاری قیمت میں زیادتی ہونا

قِیمَت گِرانا

قیمت گھٹا دینا ، دام کم کر کے کسی چیز کو بیچنا ، قیمت کم کرنا ، قدر کم کر دینا .

قِیمَت بَڑھانا

دام بڑھانا ، بھاؤ میں اضافہ کرنا.

قِیمَت گَھٹانا

قیمت کم کرنا

قِیمَت ٹَھیرْنا

دام طے ہونا، مول تجویز ہونا

قِیمَت تُڑانا

(دکان داری) کسی چیز کی قیمت کم کرنا

قِیمَتِ مَوقَع

عمارت سازی میں محل وقوع کی قیمت ، کسی جگہ کی اہمیت کی قیمت.

قِیمَتِ خَرِید

زر کی وہ مقدار جو کسی چیز کے بدلے میں دی جائے

قِیمَتِ ضَرْبی

(معاشیات) قدر حقیقی ، اصل قیمت (انگ : Intrinsic Value).

قِیمَتِ صَحِیحَہ

(معاشیات) وہ قیمت جو بازار میں وصول ہو ، اصل دام (انگ : Equilibrium Price).

قِیمَت ٹَھہَرْنا

دام طے ہونا، مول تجویز ہونا

قِیمَت ٹَھیرانا

بھاؤ مقرر کرنا، دام چکانا، بھاؤ تاؤ کرنا

قِیمَتِ تَخْمِینی

(قانون) تخمینہ اور اندازہ لگائی ہوئی قیمت.

قِیمَتِ مَع٘رُوفَہ

رک : قیمتِ متعارف.

قِیمَتِ فَروخ٘ت

وہ دام جو کسی چیز کے بیچنے کے لیے مقرر کیے جاتے ہیں

قِیمَتِ مُتَعارِف

(معاشیات) وہ قیمت جو سکّے ، نوٹ یا بونڈ وغیرہ پر لکھی ہوتی ہے ، عام قیمت ، قدر صرفی ، مروّجہ قیمت.

قِیْمَت طَے ہونا

قیمت مقرر ہونا

قِیمَت بَڑھ جانا

نرخ میں اضافہ ہونا ، بھاؤ چڑھنا ، دام بڑھنا نیز قدر میں اضافہ ہونا.

قِیمَت گِر جانا

دام کم ہونا

قِیمَتِ مُتَعارِفَہ

(معاشیات) وہ قیمت جو سکّے ، نوٹ یا بونڈ وغیرہ پر لکھی ہوتی ہے ، عام قیمت ، قدر صرفی ، مروّجہ قیمت.

قِیمَت گِرا دینا

قیمت گھٹا دینا ، دام کم کر کے کسی چیز کو بیچنا ، قیمت کم کرنا ، قدر کم کر دینا .

قِیمَت گَراں رَکْھنا

بیش قیمت ہونا.

قِیمَت مُقَرَّر ہونا

خریدار اور بیچنے والے کے درمیان داموں کا فیصلہ ہونا

قِیمَت مُقَرَّر کَرْنا

دام تجویز کرنا ، مول ٹھہرانا

قِیمَت بَنْدی اُگاہنا

قیمت مقرر کرنا

قِیمَت وَصُول ہونا

دام وصول ہونا ، محنت وصول ہونا ، مول اور معاوضہ ملنا.

قِیْمَت کا نام رَکھنا

بیچنے والے کا دام بتانا

قِیمَت گِرا کے لینا

کم قیمت پر لینا

قِیمَت کا توڑْ کَرْنا

مول طے کرنا ، بھاؤ تاؤ کرنا ، نرخ مقرر کرنا.

قِیمَتِ مالِ بَیعَہ

(قانون) فروخت شدہ مال کی قیمت

قِیمَت میں گَراں ہونا

زیادہ داموں کا ہونا ، بیش قیمت ہونا.

قِیْمَت کا فَیصلَہ ہونا

قیمت طے ہونا

قِیمَتی وَقْت

(احتراماً) وقت، بڑے کام کا وقت، وہ وقت جو کارآمد ہو

لا قِیمَت

جس کی قمیت ادا نہ ہوسکے ، نہایت قیمتی ، انمول .

کَم قِیمَت

کم دام کا، سستا، ارزاں، گھٹیا، معمولی، کم حیثیت

گِراں قِیمَت

جس کی قیمت زیادہ ہو، قیمتی، بیش قیمت

آواز قِیمَت

معمولی قیمت ، کم قیمت ؛ (مجازاً) بے وقعت ، کم حیثیت ؛ حسب نسب میں کم

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone