تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

اُٹْھنا

(کسی چیز کا) اوپر کو جانا ، بلندی کی طرف مائل ہونا ۔

اُٹْھنا دار

جس میں گونج ہو ، گونجیلا ، گونجنے والا، پر شور .

اُٹْھنا پَیما

ایک آلہ جس سے گونج نیز اس کے قائم رہنے کی مدّت ناپی جاتی ہے (انگ : Echo Meter) .

اُٹْھنا مِصْوات

(سِمکیات) صوتی آلہ جس کے ذریعے پانی یا پانی کے اندر کسی شے (خصوصاً مچھلی) کی گہرائی کا تعیّن کیا جاتا ہے (انگ : Echo Sounder) .

اُٹْھنا بَیٹْھنا

نشست و برخاست رکھنا، صحبت رکھنا

اُٹْھنا عَمَل پَیما

(سمکیات) رک : گونج مصوات جو زیادہ صحیح ہے .

اُٹْھنا عَمَل پَیمائی

(سمکیات) جونج عمل کے ذریعہ زیرِ آب چیزوں کی موجودگی کا اندازہ کرنا .

اُٹْھنا دار آواز

گونج پیدا کرنے والی آواز، دیر تک سنائی دینے والی آواز ، بلند یا تیز آواز .

اُٹْھنا سے پَلَکْ لَگْنا

(ذرا دیر کے لیے) آن٘کھ بند کرنا، غنودگی آنا، آن٘کھ لگنا.

اُٹْھنا جَھلَک ہونا

پلک جھپکانے کی مدت ہوجانا، ذرا سی دیر میں ہونا

سو اُٹھنا

جاگ پڑنا، سوکر اٹھ جانا

سایَہ اُٹْھنا

والدین کا اِنتقال ہو جانا ؛ سرپرستی سے محروم ہونا.

نفریں اٹھنا

ملامت کی برداشت ہونا

گھونگھٹ اٹھنا

عروس کا چند دنوں تک خاوند اور اس کے نزدیکی رشتہ داروں سے پردہ دور کرنا

نقصان اٹھنا

خسارہ برداشت ہونا، گھاٹا بھرا جانا

مُنصِفی اُٹھنا

عدل باقی نہ رہنا ، ناانصافی ہونا ۔

سَنْسَنی اُٹْھنا

خوف و ہراس ہونا ، کسی پر ہیجانی کیفیت پیدا ہونا.

اَنگُشْت اُٹْھنا

رک : انگشت اٹھانا جس کا یہ لازم ہے۔

شَرْمِنْدَگی اُٹھنا

خفت ہونا، شرمندہ ہونا

دُھوئیں اُٹْھنا

آہ نِکلنا ، دُکھ ہونا ، صدمہ پہن٘چنا .

خَنْجَر اُٹھنا

خنجر ہاتھ میں لینا ، خںجر سے حملہ کرنا یا حملے پر آمادہ ہونا

سَڑاندھ اُٹھنا

بدبُو آنا ، تعَفّن پیدا ہونا ، سڑ جانا ۔

سَڑاند اُٹھنا

بدبُو آنا ، تعَفّن پیدا ہونا ، سڑ جانا ۔

اِعْتِراض اُٹْھنا

اعتراض اٹھانا کا لازم .

رَنگ اُٹْھنا

(چوسر) گوٹ کا سب خانے طے کرنے کے بعد کامیابی کے ساتھ اُٹھایا جانا

اِحْسان اُٹْھنا

احسان اٹھانا جس کا یہ لازم ہے

جَھنْکار اُٹْھنا

تھر تھراہٹ پیدا ہونا لرزنے کے ساتھ آواز نکلنا .

مَنْڈی اُٹْھنا

(تجارت) منڈی میں تجارتی کاروبار ختم ہو جانا

مَوجیں اُٹھنا

پانی کا لہریں لینا ، تلاطم پیدا ہونا

کَنْٹْرول اُٹْھنا

پابندی ختم ہو جانا بندش کا خاتمہ ہونا .

مینڈھا اُٹھنا

رک : مینڈھا اُچھلنا ، تلاطم ہونا ، بڑی موج پیدا ہونا ۔

نِگاہیں اُٹھنا

دیکھنے کے لیے نظریں اُٹھنا ۔

چَونک اُٹھنا

متعجب ہوجانا، حیرت میں پڑ جانا .

تَرَنگیں اُٹْھنا

رک : ترن٘گ اُٹھنا.

رونگْٹے اُٹْھنا

جسم کے بالوں کا کھڑا ہونا.

لَن٘گَر اُٹْھنا

کشتی یا جہاز کا لنگر کھول کر اسے آگے چلایا جانا، جہاز یا کشتی کا روانہ ہونا

تَرَنگ اُٹْھنا

رک : ترنگ آنا.

پَینٹھ اُٹھنا

بازار بڑھ جانا ، اثر و رسوخ یا شان وشوکت وحکومت جاتی رہنا .

چَونپ اُٹْھنا

دل چاہنا ، خواہش ہونا ، اُمن٘گ ہونا.

اِعْتِقاد اُٹھنا

عقیدت مندی یقین یا اعتماد کا ختم ہوجانا.

لَہْریں اُٹْھنا

(دریا یا سمندر میں) تلاطم ہونا ، تموّج پیدا ہونا ؛ کسی جذبے یا خیال کا سلسلہ جاری ہونا.

ہَولیں اُٹْھنا

طرح طرح کے خوف آنا ، اندیشے پیدا ہونا ، دہشت زدہ ہونا .

اِعْتِبار اُٹْھنا

اعتماد اور ساکھ نہ رہنا، بے وقعت ہوجانا

ہُوکیں اُٹْھنا

گھبراہٹ ہونا ، تکلیفین ہونا.

ہَنْگامَہ اُٹْھنا

فتنہ اٹھنا ، ہنگامہ کھڑا ہونا ، فساد برپا ہونا نیز واویلا ہونا ، شور و غل برپا ہونا۔

ہَونکیں اُٹھنا

گھبراہٹ ہونا، ہول اُٹھنا

دَندَک اُٹْھنا

گرم ہو جانا ، گرمی یا حرارت سے کسی چیز کا سرخ ہو جانا ، دپکنا .

شُعْلے اُٹْھنا

آگ لگنا ؛ جذبات بران٘گیختہ ہونا

شُعْلَہ اُٹْھنا

شعلہ بلند ہونا، آگ میں لپٹ پیدا ہونا

نَعش اُٹھنا

جنازہ اٹھنا، مردے کو دفن کرنے کے لیے لے جایا جانا، جنازہ اٹھنا، جنازہ نکلنا

آنکھ اُٹْھنا

آنکھ اٹھانا (رک) کا لازم .

کفن اٹھنا

مردوں کا زندہ ہونا، قیامت سمجھ کر مردوں کا اٹھ کھڑا ہونا

مدرسے اٹھنا

مدرسہ چھوڑنا

کوفت اٹھنا

مصیبت یا صدمہ برداشت ہونا

کَڑِیاں اُٹھنا

سختی برداشت ہونا

اُونچا اُٹْھنا

بلند ہونا، بلند مرتبہ ہونا

گُونج اُٹھنا

نعل اٹھنا

نعل کا اونچا کیا جانا

اُنگْلِیاں اُٹْھنا

انگلیاں اٹھانا (رک) کا لازم۔

اُنگْلی اُٹْھنا

رک : انگلی اٹھانا جس کا یہ لازم ہے۔

اُٹْھنا سے متعلق محاورے

اُٹْھنا

اصل: سنسکرت

'اُٹْھنا' پر مشتمل اردو محاورے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone