تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبْ دار خانَہ" کے متعقلہ نتائج

پَرْپا

وہ مقام جہاں پیاسوں کو پانی پلایا جاتا ہے، آبدار خانہ، سبیل، پیاؤ

پَر پا

وہ کبوتر جس کے پیر میں بھی پر ہوتے ہیں، جس کو پاموز کہتے ہیں

پرپار

ندی کے دوسرے سمت کا ساحل، دوسرے طرف کا کنارہ

purpie

اُودا

پاد پا

جوتا ، سلیپر ، زیر پائی .

پا دا پا

جڑ سے پودے کو غذا پہن٘چانے کا عمل

پَیر پایَہ

(حشریات) ٹان٘گ کا وہ جوڑ جو کولہے پر ہوتا ہے ، (Legbase).

کَبُوتَرِ پَرْ پا

ایک قسم کا کبوتر جس کے پاؤں پر بھی پر ہوتے ہیں اور وہ اڑنے میں بہت کمزور ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آبْ دار خانَہ کے معانیدیکھیے

آبْ دار خانَہ

aab-daar-KHaanaआब-दार-ख़ाना

اصل: فارسی

وزن : 212122

آبْ دار خانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ مقام جہاں پانی اور دیگر مشروبات ذخیرہ کی جائیں، پانی وغیرہ رکھے جانے کی جگہ، پنسیال، پنسالا، پیاؤ

English meaning of aab-daar-KHaana

Noun, Masculine

  • a room to keep drinks and drinking water

आब-दार-ख़ाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह ठंडा स्थान जहाँ पिलाने के लिए पानी के घड़े आदि रखे जाते हों
  • वो मुक़ाम जहां पानी और दीगर मशरूबात ज़ख़ीरा की जाएं, पानी वग़ैरा रखे जाने की जगह, पंसयाल,पंसाला, प्याऊ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبْ دار خانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبْ دار خانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone