تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبِ مُحِیطِ عِشْق" کے متعقلہ نتائج

مُحِیط

گھیرنے والا، احاطہ کرنے والا، چھایا ہوا، گھیرے ہوئے، احاطہ کیے ہوئے

مُحِیط کُل

محیط الکل ، سب پر حاوی ، سب پر غالب ؛ اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

مُحِیطِ عالَم

پوری دنیا پر حاوی

مُحِیط اَعْظَم

بڑا دریا، سمندر

مُحِیطِ صُرَّہ

(نباتیات) خلیوں کی پرت جو خلیوں کے اندرونی تودے درون صرہ کو گھیرے ہوئے ہوتی ہے

مُحِیطِ اَزَلی

ازل سے حاوی اور محیط

مُحِیطِ نَفْسی

نفس پر چھانا یا غالب ہونا

مُحِیط پَیما

(طب) ایک آلہ جو کسی شخص کے میدان بصارت یا وسعت نگاہ کا تعین کرنے میں استعمال ہوتا ہے ، شبکیہ پیما

مُحِیطُ الکُل

سب پر حاوی ، سب پر غالب ، محیط کل

مُحِیطِ کائِنات

پوری کائنات پر حاوی یا چھایا ہوا ہونا ، عالم گیر

مُحِیط پَیمائی

ایک عمل یا ایک طریقہ جس میں محیط پیما کے ذریعے کسی شخص کی وسعت نگاہ کا تعین کیا جاتا ہے ، شبکیہ پیمائی

مُحِیطُ الکُلْیَہ

(طب) گردہ کی ساخت کا بیرونی حصہ

مُحِیطُ الزَّہْر

ؔ(نباتیات) پھول پتیاں اور پنکھڑیاں مجموعی صورت میں بالخصوص اس وقت جب کہ ان دونوں کے درمیان کوئی واضح فرق نہیں ہوتا ، قبائے گل ، پھول کٹوری

مُحِیطی

محیط (رک) سے منسوب یا متعلق ، محیط کا ، دائرے کا ، محیط میں واقع ، بیرونی حاشیے پر واقع ، (تشریح) سطح سے نزدیک جلد سے قریب خصوصا ً دوران خون یا نظام اعصاب کے تعلق سے

مُحِیطی اَعْصابی نِظام

(نفسیات) عصبی دماغ اور حرام مغز کے علاوہ حسی اعصاب پر مشتمل نظام

مُحِیط ہونا

حاوی ہونا، غالب ہونا

مُحِیط رَہْنا

حاوی ہونا ، غالب ہونا

مُحِیط کَرنا

گھیر لینا ، احاطہ کرنا ، حاوی ہونا ، غالب ہونا ، تسلط قائم کرنا ، چھا جانا

نِصف مُحِیط

نصف کرہ ، آدھا دائرہ ۔

دِماغی مُحِیط

دماغ کا احاطہ یا دائرہ .

خُطُوطِ مُحِیط

ایسی لکیریں جو مل کر مثلث یا مربع بناتی ہیں.

خَطِّ مُحِیط

احاطہ کرلینے والی لکیر ، وہ لکیر جس سے کوئی شکل بنائی جائے.

یَم مُحِیط

روئے زمین پر پھیلا ہوا سمندر

مَوجِ مُحِیط

وہ لہر جو گول چکر والی ہو ، گھومنے اور گھیرے میں لینے والی لہر ، طوفانی لہر

بَحرِ مُحیط

بڑا سمندر

دَرْیائے مُحِیط

بڑا سمندر، بحرِ بے کراں

دَینِ مُحِیط

(فقہ) قرض جو ادا کرنا ضرور ہو.

مُشْتَرَکُ الْمُحِیط

ہم جنس ، ایک ہی نوع کے ۔

آبِ مُحِیطِ عِشْق

شَناوَرانِ مُحیطِ شُجاعَت

بہادران

اردو، انگلش اور ہندی میں آبِ مُحِیطِ عِشْق کے معانیدیکھیے

آبِ مُحِیطِ عِشْق

aab-e-muhiit-e-'ishqआब-ए-मुहीत-ए-'इश्क़

وزن : 2212221

English meaning of aab-e-muhiit-e-'ishq

  • water of the ocean of love

आब-ए-मुहीत-ए-'इश्क़ के हिंदी अर्थ

  • प्रेम सागर का पानी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبِ مُحِیطِ عِشْق)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبِ مُحِیطِ عِشْق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone