تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آب تَلْخ" کے متعقلہ نتائج

کھارا پانی

کھاری پانی کی بوتَل

ایک ہاضم مشروب جو سوڈے کی آمیزش سے تیّار کر کے گیس کی شمولیت کے ساتھ مخصوص بوتل میں بھرا ہوتا ہے ، سوڈا واٹر ، کھاری سوڈا.

کَھڑے پانی نَہ پِینا

ذرا نہ ٹھہرنا، فوراً چلا جانا (نہایت نفرت یا خفگی کا اظہار کرنا)

کَھڑا پانی نَہ پِینا

(نفرت یا خفکی کے موقع پر مستمعل) فوراً چلا جانا ، ذرا دیر بھی نہ ٹھہرنا.

پانی تو بَہتا بَھلا کَھڑا گَندھیلا ہوئے

کام ہوتا رہے تو اچھا ہے ۔

پانی کھڑا ہونا

بارش یا تالاب وغیرہ کا ( خصوصاً گہرا ) پانی کسی جگہ ٹھہر جانا ۔

خُدا سے پانا

بدی کی مکافات ملنا ، خُدا کے ہاں سے سزا ملنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آب تَلْخ کے معانیدیکھیے

آب تَلْخ

aab-e-talKHआब-ए-तल्ख़

اصل: فارسی

وزن : 2221

آب تَلْخ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مجازاً) تیزاب، تیز آنسو، تلخ پانی، تیزاب

شعر

English meaning of aab-e-talKH

Noun, Masculine

  • (metaphorically) wine, tears, bitter water, acid

आब-ए-तल्ख़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (लाक्षणिक) शराब, आँसू, कड़वा पानी, तेज़ाब

آب تَلْخ کے مترادفات

آب تَلْخ کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آب تَلْخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آب تَلْخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone