تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آبْ گِیْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آبْ گِیْر کے معانیدیکھیے
آبْ گِیْر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ جگہ جہاں پانی جمع ہو، حوض، تالاب، جوہڑ، دلدل، کچھار
- جولاہوں (بنکروں) کا ایک اوزار جس سے تنے ہوئے سوت پر پانی چھڑکتے ہیں
شعر
جو ندی آب گیر ہے تالاب
مینہ جو برسا تو بھر گئے یک بار
اپنے روتے ہی روتے صحرا کے
گوشے گوشے میں آب گیر ہوئے
आब-गीर के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آبْ گِیْر)
آبْ گِیْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔