تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبْ پاشی" کے متعقلہ نتائج

آبْ پاشی

پودوں یا کھیتوں کی سینچائی، کھیتوں کی سیرابی

آبْ پاشی کی

دھوکا دیا

آب پاشی ہونا

کھیتوں میں پانی دینا

آب پاشی کَرنا

آب پاشی کرنا، سینچائی کرنا، سینچنا

آبْ پاشِیدَہ

پانی میں حل کیا ہوا (نمک وغیرہ).

آبْ پاشِیدَگی

نمک وغیرہ کو پانی میں حل کرنے کا عمل، تحلیل مائی.

نَہر کی آب پاشی

(کاشت کاری) نہروں کے ذریعے کھیتوں میں پانی دینا

وَزِیرِ آب پاشی

محکمۂ آبپاشی

سینچائی کا محکمہ

خود رَواں آب پاشی

(معاشیات) جہاں آبیاشی کا پانی ایسے لیول پر واقع ہو کہ وہ قوتِ جاذیہ سے زمین پر لے جایا جاتا ہو یعنی وہ خود ہی رواں ہو جاتا ہو تو اس کو خود رواں آبیاشی کہتے ہیں.

شَرْحِ آبْپاشِی

نہر کے پانی کے محصول کا نرخ، آبیانہ

نِظامِ آب پاشی

اردو، انگلش اور ہندی میں آبْ پاشی کے معانیدیکھیے

آبْ پاشی

aab-paashiiआब-पाशी

اصل: فارسی

وزن : 2122

آبْ پاشی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پودوں یا کھیتوں کی سینچائی، کھیتوں کی سیرابی
  • چھڑکاؤ، خاک کو دبانے یا زمین کو ٹھنڈا کرنے کے لئے پانی کا چھینٹا دینے کا عمل، پانی کا چھڑکاو، پانی ڈالنا
  • نہرکا محکمہ، محکمۂ آب پاشی

شعر

English meaning of aab-paashii

Noun, Feminine

आब-पाशी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भूमि और खेती की सिंचाई, सेचन, सिंचन
  • पानी डालना, पानी का छिड़काव
  • नहर विभाग, आब-पाशी विभाग

آبْ پاشی کے مترادفات

آبْ پاشی سے متعلق محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبْ پاشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبْ پاشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone