تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبائی" کے متعقلہ نتائج

جَدّی

جد سے منسوب یا متعلق، آبائی، موروثی

جَدّی شَکْل

(نباتیات) موروثی صورت

جَدّی پُشْتی

آبائی، موروثی جو پشتوں سے ترکے میں ملا ہو

خِطَّۂ جَدّی

خط جدی کے آس پاس کا علاقہ

بازی جَدّی

رک : ہم جد ۔

یَک جَدّی

ایک نسل یا خاندان کا، ایک دادا کی اولاد

راسِ جَدّی

جغرافیائی تقسیم کے مطابق آسماں پر وہ نقطہ جہاں سورج کے پہنچنے پر موسم سرما شروع ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں آبائی کے معانیدیکھیے

آبائی

aabaa.iiआबाई

اصل: عربی

وزن : 222

دیکھیے: جَدّی

آبائی کے اردو معانی

صفت

  • خاندانی، جدی، موروثی

شعر

English meaning of aabaa.ii

Adjective

  • ancestral, hereditary, native

आबाई के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ख़ानदानी, पैतृक, पुश्तैनी, बपौती

آبائی کے متضادات

آبائی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone