تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبْرُو خَراب کَرنا" کے متعقلہ نتائج

خَراب

غیرآباد، ویران، سنسان

خَرابَہ

ویران غیرآباد

خَرابا

ویرانہ، تباہ برباد

خَرابی

تباہی، بربادی

خَراب گَرْد

آوارہ

خَراب حال

برے حال، پریشان احوال، سرگرداں

خَراب آباد

ویرانہ

خَراب خوار

ذلیل و رسوا، تباہ برباد.

خَراب آبادی

تباہی، بربادی.

خَراب نِیَّت

رک : نیت خراب جو زیادہ مستعمل ہے.

خَراب باطِن

بد باطن، شریر

خراب مٹنا

مٹانا کا

خَراب ہونا

خراب کرنا معنی نمبر ۱، جس کا یہ لازم ہے .

خَراب خَسْتَہ

۱. بدحال، پریشان حال، تباہ حال.

خَراب کَرْوانا

رک : خراب کرنا معنی نمبر ۲. جس کا یہ متعدی المتعدی ہے.

خَراب جانا

تباہ ہونا، برباد ہونا.

خَراب کَرْنا

برباد کرنا، اجاڑنا، تباہ کرنا، وِیران کرنا.

خَراب رَہنا

پریشان رہنا

خَراب بِھرنا

سرگشتہ و پریشان پھرنا.

خَراب پِھرْنا

سرگزشتہ و پریشان پھرنا

خَراب و خَسْتَہ

تباہ، نیست و نابود، فنا، برباد، گرا پڑا

خَراب ہوتا پِھرْنا

واہی تباہی پھرنا، کوچہ گردی کرنا

خَراب خَسْتَہ ہونا

تباہ و بر باد ہونا.

خَراب کَر کے کَہْنا

غلط نام لینا

خَراب خَسْتَہ اَناج سَسْتا

پریشان اور تباہ کے لیے مستعمل.

خَرابات

شراب خانہ، میخانہ، میخواروں کا اڈہ

خَرابَہ آباد

خَراب خَسْتَہ نَمک سَسْتا

رک : خراب خَسْتَہ اَناج سَسْتا.

خَراباد

رک : خرابات .

خَرابَتی

صوفی منش انسان .

خَراباتی

ہر وقت نشہ میں مست رہنے والا، شرابی و مے خوار

خَرابی پَڑْنا

بگاڑ ہونا ، خلل واقع ہونا .

خَرابَہ پَڑنا

خلل واقع ہونا ، کھنڈت پڑنا .

خَرابی میں پَڑْنا

۔لازم۔ آفت میں پڑنا۔ مصیبت میں آنا۔

خَرابی کا دِہاڑا

(عو) تباہی کا سامان ، بربادی کے لچھن .

خَرابَہ خانہ

عارضی قیام گاہ ؛ خانقاہ ، (مجازاً) دنیا .

خَرابی بَصْرَہ

واضح تباہی، سامنے کی بربادی، نمایاں خرابی

خَرابی دیکْھنا

تباہ ہونا، برباد ہونا، تباہی و بربادی سے سابقہ پڑنا یا دوچار ہونا

خَرابی ٹھانْنا

بدی کرنے کا ارادہ کرنا ، کسی کے ساتھ بُرائی کرنے کی سوچنا .

خَرابات خانَہ

رک : خرابات معنی نمبر ۱ .

خَرابَہ ہونا

خرابہ کران (رک) کا لازام اجاڑ ہونا ، ویران ہونا ، خراب ہونا ناقابل ریائش ہونا .

خَرابی لینا

بِیماری پیدا کرنا .

خَرابی لانا

بِیماری پیدا کرنا .

خَرابی میں ڈالْنا

۔معتدی۔ مصیبت میں ڈالنا۔ آفت میں ڈالنا۔

خَراباتِ کُہَن

مراد : دنیا .

خَرابی ڈالْنا

تقص یا فساد پیدا کرنا .

خَرابَہ کَرنا

ستیاناس کرنا ، نقصان کرنا .

خَرابی اُٹھانا

مُصیبت جھیلنا .

خَرابی پَھیلْنا

تباہی مچنا ، بربادی کا دور دورہ ہونا .

کَھرْبوں

کَھرَب

سو ارب کا حسابی عدد، سو ارب کے برابر عدد، بے شمار، بے حساب، سَوْ ارَب کا ایک کھرب ہوتا ہے

خِرَب

اُجاڑ، وِیران

خوراب

میلا پانی، آبشار، پانی کی خواہش

خَرُّوبَہ

کئی خاندانوں پر مشتمل گان٘و یا محلہ جس میں ایک ہی خُون کے اشخاص ہوں اور نیز جو اس خاندان میں آ کر مِل گئے ہوں یا شامل ہو گئے ہوں.

خود داب

(سائنس) دابنے پر قادر ، اپنے طور پر دباؤ ڈالنے والا ، داب کی خطوصیت رکھنے والا.

خود بیں

اپنے آپ کو سب کچھ سمجھنے والا، مغرور، خود پسند، خود غرض

خُدا بِیں

اللہ کو دیکھنے والا ، اللہ والا.

خُدائی خَراب

خانہ خراب، خانماں برباد، آوارہ گرد، آوارہ

خانماں خَراب

تباہ، برباد، سرگشتہ، بد نصیب

جَہاں خَراب

دنیا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آبْرُو خَراب کَرنا کے معانیدیکھیے

آبْرُو خَراب کَرنا

aabruu KHaraab karnaaआबरू ख़राब करना

محاورہ

آبْرُو خَراب کَرنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی

  • شان کے خلاف کوئی کام کرنا، کسی کے عزت اور وقار کو ٹھیس پہیچانا

आबरू ख़राब करना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी

  • महिमा और प्रतिष्ठा के विरुद्ध कोई काम करना, किसी के मान-सम्मान को ठेस पहुंचाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبْرُو خَراب کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبْرُو خَراب کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone