تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَعْدا" کے متعقلہ نتائج

اَعْدا

مخالفین، وہ لوگ جو دشمن یا حریف ہوں

آڑا

ٹیڑھا، ترچھا، ادیب، سیدھے رخ كے خلاف

اَعْداد

ہندسے، گنتیاں، متعدد عدد

اَعْدام

معدوم چیزیں، جن کا وجود نہ ہو

اَعْدادی

اعداد سے متعلق

آدا

گیلی ادرک، ادرک جو خشک نہ ہو

اَعدادِیات

اعداد و شمار

اَعْدادِ اُولیٰ

وہ اعداد جن کے اجزاے ضربی ایسے نہ ہوسکتے ہیں کہ ہر ایک ان میں کا ایک سے بڑا ہو.

اَعْدادِ صَحِیح

پورے اعداد (جن میں کسر نہ ہو)

اَعْدادِ صِحاح

پورے اعداد (جن میں کسر نہ ہو)

اَعْدادِ مَقْرُون

وہ اعداد جن کے آگے ان کا معدود مذکور ہو، مثلاً پانچ گھنٹے، چھ گز، سات گھوڑے

اَعْداد سالِم

اعداد صحیح، پورے اعداد (جن میں کسر نہ ہو)

اَعْداد و شُمار

تعداد

اَعْدادِ مُتَبائِن

وہ اعداد، جن کا کوئی جزو ضربی مشترک سوا ایک کے نہ ہو، (دوسرے لفظوں میں) سوا ایک کے کسی پر وہ پورے تقسیم نہ ہوتے ہوں، جیسے ۳، ۵، ۷، ۱۱، اعداد متبائن ہیں

اَعْدادِ مَکْسُور

ایسے عدد جن میں کسر پائی جائے، جیسے : ۳/۴، ۹/۵، ۳/۸ وغیرہ

اَعْدادِ مُتَوافِق

وہ دو عدد، جن کو تیسرا عدد بلا کسر تقسیم کردے، جیسے 8 اور 20، کہ ان دونوں کو4 تقسیم کردیتا ہے

اَعْدادِ مُرَکَّبَہ

وہ اعداد جن کے اجزائے ضربی میں سے ہر جزو 'ایک' سے بڑا ہو، جیسے: ۴ جس کے اجزائے ضربی (۲x۲) میں سے ہر ایک جزو 'ایک' سے بڑا ہے

اَعْدادِ مُرَکَّب

وہ اعداد جن کے اجزائے ضربی میں سے ہر جزو 'ایک' سے بڑا ہو، جیسے: ۴ جس کے اجزائے ضربی (۲x۲) میں سے ہر ایک جزو 'ایک' سے بڑا ہے

اَعْدادِ مُجَرَّد

وہ اعداد جن کے ساتھ کوئی قید کسی خاص قسم کی اکائی کی نہ لگائی جائے اور کوئی معدود ان کے ساتھ نہ ہو (مثلاً پانچ کا عدد مجرد ہے. اس سے صرف پانچ اکائیاں مفہوم ہوتی ہیں اور اس کے ساتھ کسی خاص شے کی قید نہیں)

اَعدامِیَت پَسَند

لا وجودیت کا قائل، منکر مذہب و اخلاق، منکر کل، پیرو عدمیت

اَعْدادِ مُتَداخِل

وہ دو عدد جن میں سے بڑا چھوٹے سے صحیح طور پر تقسیم ہوجائے (دوسرے لفظوں میں) چھوٹا عدد بڑے کا جزؤ ہو، جیسے : ۳، ۶

آڑا وقت

مصیبت اور نكلیف كے دن، مشكلات كا موقع، (كسی شے كی) سخت ضرورت كا زمانہ

آڑا پَڑْنا

الٹ جانا، اوندھا ہوجانا، گرجانا، جھک جانا

آڑا آڑا

آڑا (رک) كی تكرار، جیسے: نواڑ كی بناوٹ كے بر خلاف بان سے چار پائی كو آڑا آڑا بنا جاتا ہے

آڑا مانْنا

(پتنگ بازی) پتنگ كا دائیں یا بائیں كس رخ دب كر اڑنا

آڑا چَڑھانا

(پتنگ بازی) حریف كے پتنگ پر اپنی پتنگ كو ترچھا لے جانا

آڑا سِیدھا

الٹا سیدھا، بے تكا، بے ڈھنگا، غلط سلط، جیسے: پلنگ ہم سے آڑا سیدھا جیسا بنایا جا سكتا تھا بنا دیا

آڑا گوڑی دینا

آڑا گوڑی كا پیچ كرنا

آڑا گوڑی

کارو باری لوگوں کا باہمی لین دین، کھاتہ دھاری، تبادلہ رقم

آڑا گوڑا

کارو باری لوگوں کا باہمی لین دین، کھاتہ دھاری، تبادلہ رقم

آڑا گُوڑا

کوڑا کرکٹ، خس وخاشاک

آڑا گوڑی چَڑھانا

آڑا گوڑی كا پیچ كرنا

آڑا چھوڑا پاڑا

بے معنی اور مہمل بات

آڑا كَپْڑا

مقیشی تار كا ڈوریا جس كے جامے شادی بیاہ میں بنتے ہیں۔

آڑا چَوڑا

لمبان اور چوڑان میں، طولاً و عرضاً

آڑا پاجامَہ

تنگ موری كا چوڑی دار پاجامہ، جو آڑی تراش كا ہوتا ہے

آڑا گوڑی مارْنا

آڑا گوڑی كا پیچ كرنا

آڑا گوڑی لَگانا

آڑا گوڑی كا پیچ كرنا

آڑا تِرْچھا

ٹیڑھا بانكا، كج مج، موڑ كھاتا، لہراتا، بل كھاتا، بچتا بچاتا، گھائیاں بتانا

آڑا چَوتالَہ

(موسیقی) طبلے كی تالوں میں سے ایک تال، جس میں لے كے چودہ ماترے اور تال كے سات ماترے ہوتے ہیں، (تیتالہ تال كی خالی یعنی كال پر ماترے گننے سے یہ تال بنتی ہے)

آڑا دَسْتی شِكَنْجَہ

گھاس كے گٹھے باندھنے كی لكڑی كی دو خانے والی مشین

آڑا آنا

رک: آڑے آنا

آڑا ہونا

خفا ہونا، ناراض ہونا، برہم ہونا، برگشتہ ہونا

آڑا كِھینْچ جانا

(پتنگ بازی) پتنگ كو حریف كے پتنگ كے اوپر سے یا نیچے سے لے جانا اور مخالف سمت میں كھینچنا۔

آڑا لَگْنا

(پتنگ بازی) پتنگ كا آڑا اڑنا

آڑا اُتارْنا

زور دار پتنگ كو ہوا كے رخ سے بچا كر نیچے لانا

آڑا چَوڑا ہونا

آپے سے گزرنا، جامے سے باہر ہونا

آڑا لَگا لینا

(پتنگ بازی) كسی طرف زیادہ جھكے ہوئے پتنگ كو ڈور دے كر روكنا اور ہوا كی تم پر لے آنا۔

آڑا تِرْچھا آنا

آوازہ كسنا، برا بھلا كہنا، پھبتی اڑانا

آڑا ترچھا ہونا

غصے سے بگڑنا، برہم ہونا

آڑا تِرچْھا كَرنا

لگے ہاتھوں لینا، (كسی پر) غصہ كرنا

آڑا تِرْچھا رَہنْا

آڑا ترچھا ہونا، غصے سے بگڑنا، برہم ہونا

آدابِ عِشْق

عشق کے آداب، پیار کے طریقے، محبت کا مہذبانہ انداز

آداب گاہ

شاہی دربار کا وہ مقام جہاں سے مجرائی آداب خدمت ادا کرتا ہیں

آداب گَہ

شاہی دربار کا وہ مقام جہاں سے مجرائی آداب خدمت ادا کرتا ہیں

آداب عَرْض

بزرگوں یا معزز لوگوں کو سلام کرنے کا ایک مہذب کلمہ

آداب

تسلیم ، تعطیم کے ساتھ سلام (ورود، ملاقات یا رخصت کے وقت)

آدابِ عاشِقی

محبت کے آداب، پیار کے اصول، عشق کے قواعد

اَعداد کی شُعبَدَہ بازی

آدابِ شاہِی

بادشاہ یا امیر کے سامنے پیش ہونے اور دربار میں حاضری دینے کے اصول و ضوابط ، دربار داری کے مراسم ، حضوری کا طور طریق.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَعْدا کے معانیدیکھیے

اَعْدا

aa'daaआ'दा

اصل: عربی

وزن : 22

واحد: عَدُو

دیکھیے: عَدُو

اشتقاق: عَدَّ

اَعْدا کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • مخالفین، وہ لوگ جو دشمن یا حریف ہوں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آدا

گیلی ادرک، ادرک جو خشک نہ ہو

شعر

English meaning of aa'daa

Noun, Masculine, Plural

  • enemies

आ'दा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

اَعْدا کے قافیہ الفاظ

اَعْدا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَعْدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَعْدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone