تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آداب عَرْض" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آداب عَرْض کے معانیدیکھیے
آداب عَرْض کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بزرگوں یا معزز لوگوں کو سلام کرنے کا ایک مہذب کلمہ
- (طنزاً) مدعی سے دعوے کے مطابق کام نہ کرنے کے موقع پر
English meaning of aadaab-'arz
Noun, Masculine
- a polite word of greetings, regards and good morning (etc.) for elders and dignitaries
- (Satirical) remark made when one's claim is vindicated or one has done something successfully
आदाब-'अर्ज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बड़े एवं पूजनीय लोगों को प्रणाम करने का श्रद्धापूर्ण वाक्य
- (व्यंगात्मक) जब कोई व्यक्ति कुछ करने का दावा करता है और करने में असमर्थ होता है तो व्यंगात्मक रूप से इस वाक्य का प्रयोग करते हैं
آداب عَرْض کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آداب عَرْض)
آداب عَرْض
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔