تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آدابِ عاشِقی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آدابِ عاشِقی کے معانیدیکھیے
آدابِ عاشِقی کے اردو معانی
- محبت کے آداب، پیار کے اصول، عشق کے قواعد
شعر
نقوش پا پہ جبیں عین بے خودی میں رہی
بھلائے کب بھلا آداب عاشقی میں نے
آداب عاشقی کا تقاضا ہے اور بات
تو ورنہ دل کی آڑ میں خود بے قرار ہے
آداب عاشقی سے بیگانہ کہہ رہی ہے
میری نظر مجھی کو دیوانہ کہہ رہی ہے
English meaning of aadaab-e-'aashiqii
- etiquette of loving
आदाब-ए-'आशिक़ी के हिंदी अर्थ
- प्रेम के विधान, मोहब्बत के आदाब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آدابِ عاشِقی)
آدابِ عاشِقی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔