تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَعْدادِ مُتَبائِن" کے متعقلہ نتائج

مُخْتَلِف

جدا، جو یکساں نہ ہو، الگ، علیحدہ، غیر مشابہ، نیارا

مُخْتَلِفَہ

مختلف (رک) کی تانیث ، الگ الگ ، طرح طرح کے ، قسم قسم کے ، متفرقہ

مُخْتَلِف مِزاج

مُخْتَلِفُ التَّہْذِیب

مُخْتَلِف اَوقات میں

علیحدہ علیحدہ وقتوں پر، گاہے گاہے، کبھی کبھی

مُخْتَلِفُ النَّسْل

الگ الگ نسل کے، جن کی نسل جُدا جُدا ہو

مُخْتَلِفُ التَّمَدُّن

مُخْتَلِفُ الطَّبائِع

قسم قسم کی طبیعتوں کے، الگ الگ مزاج والے

نَبْض مُختَلِف ہونا

(طب) نبض کی حالت کا بدلتے رہنا ۔

مُثَلَّث مُختَلِفُ الاَضلاع

وہ مثلث جس کے تینوں ضلعے آپس میں برابر نہ ہوں

حُرُوفِ مُخْتَلِفُ المَخْرَج

(تجوید) الگ الگ مخرج رکھنے والے حروف جیسے : ح (حلقی) اور م (شقوی) .

ہَوائے مُختَلِف سَودا گَری

(جغرافیہ) رک : ہواے موسمی جو زیادہ مستعمل ہے ؛ ہواے تجارتی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَعْدادِ مُتَبائِن کے معانیدیکھیے

اَعْدادِ مُتَبائِن

aa'daad-e-mutabaa.inआ'दाद-ए-मुतबाइन

اصل: عربی

وزن : 2221122

اَعْدادِ مُتَبائِن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ اعداد، جن کا کوئی جزو ضربی مشترک سوا ایک کے نہ ہو، (دوسرے لفظوں میں) سوا ایک کے کسی پر وہ پورے تقسیم نہ ہوتے ہوں، جیسے ۳، ۵، ۷، ۱۱، اعداد متبائن ہیں

English meaning of aa'daad-e-mutabaa.in

Noun, Masculine

  • prime numbers

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَعْدادِ مُتَبائِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَعْدادِ مُتَبائِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone