تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَادِی کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

عادی

کسی چیز کی مستقلاً عادت رکھنے والا، خوگر، خو گرفتہ

عادی نِہاد

ظالموں یا دشمنوں کی عادت یا سرشت رکھنے والا، دشمنی یا ظلم کا خُوگر

عَادِی ہونا

خوگر ہونا، عادت پڑ جانا

عَادِی کَرْنا

عادی بنا لینا، عادت ڈال لینا، معمول بنا لینا

عادی مُجْرِم

عادتاً جرم کرنے والا شخص، پیشہ ور مجرم

عَادِی بَنانا

خُوگر بنانا، عادی کردینا، لت ڈالنا

عَادِی بَن جانا

عادی بنانا کا لازم، خُوگر ہو جانا

آدی بادی

جس کی تاثیر بادی ہو

مُحالِ عادی

وہ بات جس کا ہونا از روئے عادت ناممکن ہو ۔

مُجرِمِ عادی

وہ شخص جو بار بار جرم کرے، پیشہ ور جرم کرنے والا

بُھوت آدی

کل مخلوق کا پیدا کر نے والا ، روح اعلیٰ ، پرم آتما ، شیوجی .

آدی چَک

ایک قسم کی ترکاری جس کی جڑ پکا کر کھاتے ہیں

طَبِیعَت عادی ہونا

کسی بات کی عادت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَادِی کَرْنا کے معانیدیکھیے

عَادِی کَرْنا

'aadii karnaa'आदी करना

محاورہ

عَادِی کَرْنا کے اردو معانی

  • عادی بنا لینا، عادت ڈال لینا، معمول بنا لینا

'आदी करना के हिंदी अर्थ

  • आदी बना लेना, आदत डाल लेना, दिनचर्या बना लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَادِی کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَادِی کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone