تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آفت کا" کے متعقلہ نتائج

صُعُوبَت

مصیبت، دشواری، تکلیف، دقت، آفت

صُعُوبَت ناک

مصیبت بھرا ، وہ جس میں دشواری یا مصیبت ہو ، نہایت دشوار گزار.

صُعُوبَت کیش

تکلیف اٹھانے والا ، سختیاں برداشت کرنے والا ؛ (مجازاً) رنجیدہ ، غمگین ، مصیبت زدہ.

صُعُوبَت اُٹھانا

رنج سہنا، مصیبت جھیلنا، تکلیف یا سختی برداشت کرنا

صُعُوبَت جھیلْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبَت کِھینچْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آفت کا کے معانیدیکھیے

آفت کا

aafat-kaaआफ़त-का

وزن : 222

آفت کا کے اردو معانی

مرکب لفظ

  • بے حد، بے انتہا
  • عیار، چالاک، آفت کا بنا ہوا

English meaning of aafat-kaa

Compound Word

  • intense, exacting, raging
  • crook, clever

आफ़त-का के हिंदी अर्थ

संयुक्त शब्द

  • जिसकी कोई हद न हो, असीमित
  • बहुत अधिक चालाक, चतुर, विपदा का बना हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آفت کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آفت کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone