تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آفَت طَلَب" کے متعقلہ نتائج

صُعُوبَت

مصیبت، دشواری، تکلیف، دقت، آفت

صُعُوبَت ناک

مصیبت بھرا ، وہ جس میں دشواری یا مصیبت ہو ، نہایت دشوار گزار.

صُعُوبَت کیش

تکلیف اٹھانے والا ، سختیاں برداشت کرنے والا ؛ (مجازاً) رنجیدہ ، غمگین ، مصیبت زدہ.

صُعُوبَت اُٹھانا

رنج سہنا، مصیبت جھیلنا، تکلیف یا سختی برداشت کرنا

صُعُوبَت جھیلْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبَت کِھینچْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آفَت طَلَب کے معانیدیکھیے

آفَت طَلَب

aafat-talabआफ़त-तलब

وزن : 2212

آفَت طَلَب کے اردو معانی

صفت

  • بلا ومصیبت کا خواستگار، مصائب و مشکلات کو دعوت دینے والا

شعر

English meaning of aafat-talab

Adjective

  • invite trouble, calamity of demand
  • want, yearning

आफ़त-तलब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • संकट और विपत्ति का इच्छुक, यातनाओं एवं कठिनाइयों को निमंत्रण देने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آفَت طَلَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

آفَت طَلَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone