تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آفْتاب" کے متعقلہ نتائج

کامِل

جس میں اپنی نوع کے جزئیات کے اعتبار سے کوئی نقص وغیرہ نہ ہو، مکمل، پورا، تمام

کامِل گَیس

(کیمیا) جو گیس مکمل طور پر بائل کے قانون کی پیروی کرتی ہے تو وہ کامل گیس کہلاتی ہے .

کامِلِ فَن

کسی فن یا ہنر میں ماہر

کامِل اِنسان

کامِل عِیار

رک : کامل العِیار.

کامِل یَقِین

پورا بھروسہ ؛ کامل اطمینان ، یقینِ کامل ، جس میں شک یا وسوسے کا شائبہ نہ ہو .

کامِل ڈھانچا

(تعمیرات) وہ ڈھان٘چہ جس میں سلاخوں کی تعداد لداؤ کی تعدیل کے مطابق ہو .

کامِل آزادی

مکمل آزادی، کُلّی چھٹکارا، پوری خود مختاری

کامِلُ الْفَن

کسی فن میں ماہر ، استاد فن .

کامِل مُوَصَّل

(طبیعات) ایسا جسم جس میں سے حرارت بآسانی گزر سکے .

کامِلُ الْحُسْن

بہت خوبصورت ، بہت حسین ، سراپا خوبی ، نک سک سے درست .

کامِل الْعَقْل

سمجھدار ، عقل والا ، جہم ولا (ناقص العقل کے مقابل).

کامِلُ الْعُلُوم

علوم کی تکمیل کیا ہوا ، ایم اے کے درجے پر فائز .

کامِلُ الْعِیار

کسوٹی پر پورا اترنے والا، کھرا، پرکھا ہوا

کامِل اِجارَہ

(معاشیات) اجارہ داری کی ایک صورت ؛ مکمل اجارہ .

کامِلُ الْاِیمان

ایمان دار ، ایمان والا ، مکمل یقین رکھنے والا.

کامِلُ الوَزْن

کامِلُ الْاِسْتِعْداد

باصلاحیت ؛ پوری استعداد یا اہلیت رکھنے والا .

کامِلُ الْقِیمَت

پوری قیمت کا، پوری مالیت کا

کامِلُ الْاِخْتِیار

جسے پورا اختیار ہو، با اختیار ، اختیار والا ، موثر .

کامِل لَچَک دار

(طبیعات) مکمل لچک والا ؛ لچکیلا .

کامِلِینِ فَن

فن کے ماہرین ، اُستادانِ ، پختہ کار .

کامِلَہ

پوری، مکمل

کامِلُ النَّوع

اپنی نوع میں مکمل ہونا، نوعیت کے اعتبار سے پورا اور سالم ہونا

کامِل عُبُور رَکْھنا

مکمل دسترس حاصل ہونا ؛ طاق ہونا ؛ قدرت ہونا .

کامِل قُدْرَت ہونا

کُلّی اختیار رکھنا ؛ مکمل عبور ہونا ، پوری طرح واقف ہونا ، مکمل طور پر شناسا ہونا.

کامِلِیَّت پَسَنْد

کمال پرست

کامِلِین

ماہرین

کاملِاً

پورے طور پر، اول سے آخر تک، پورا پورا، اچھی طرح سے، مکمل طور پر

کامِل ہونا

پورا ہونا ؛ مکمل ہونا؛ بے عیب ہونا ؛ نقص کے بغیر ہونا.

کامِلِیَّت

تکمیل، مکمل ہونا، کامل ہونے کی حالت

کامِل بَنْنا

مکمل ہونا ، تکمیل کرنا ؛ ترقی کرنا .

جَنْسِ کامِل

رک : جنس اعلیٰ

ناقِص کامِل

ایسا شخص جو کسی لحاظ سے کامل ہو اور کسی لحاظ سے ناقص بھی ہو ۔

اِنْسانِ کامِل

(تصوف) وہ انسان جو جامع ہو کل اسماء و صفات الہٰیہ اور عوالم کونیہ (کا) کلیۃً اور جزئیۃً

تَنْقِیَّۂ کامِل

(طب) کسی فاسد مادے کی پوری طرح صفائی یا اخراج

شِکَسْتِ کامِل

سخت شکست، پوری شکست (آنا، پانا، دینا، کھانا کے ساتھ)

شَیخِ کامِل

نُقصانِ کامِل

مکمل خسارہ، کوئی چیز مکمل ضائع ہونا

قاسِمِ کامِل

(ریاضی) ایک عدد کا دوسرے عدد کا پورا پورا تقسیم کر دینا ، وہ عدد جس پر کوئی رقم پوری پوری تقسیم ہو جائے.

اِسْتِحْقاق کامل

سُکُونِ کامِل

سُکُوتِ کامِل

صُلْحِ کامِل

(اپنے پرائے) سب سے رواداری برتنا ، مستحکم مصالحت ، مکمل صلح ، پختہ مفاہمت .

نِسیانِ کامِل

مکمل طور پر یادداشت کھو بیٹھنے کا عارضہ، حافظے کا پوری طرح جاتے رہنا، کچھ بھی یاد نہ رہنا

اِجْلاسِ کامِل

سِلاحِ کامِل

(سیاسیات) مکمل سامانِ حفاظت ، کامل بچاؤ ، مکمل اسلحہ بندی .

شِفائے کامِل

مکمل صحت، صحت کاملہ، کُلی صحت و تندرستی

مَسَرَّتِ کامِل

پوری خوشی ، حقیقی مسرت ۔

سَیّالِ کامِل

ایسا سیّال جس میں مزاحمت یا رگڑ کی قوت بالکل مفقود ہو .

صِحَّتِ کامِل

بیماری کے بعد مکمل صحت، بالکل شفا، پورے طور سے بیماری سے نجات.

بَیْعِ کامِل

مکمل فروخت جس میں واپسی کے لیے کوئی شرط نہ لگی ہو.

دَسْتْگاہِ کامِل

مکمل دست رس ، کامل مہارت ، کمال .

عِلْمِ کامِل

پورا علم، ہر چیز کا علم

مُرشِد کامل

رشد و ہدایت میں کمال رکھنے والا، کامل رہنما، پہنچا ہوا بزرگ

اُسْوَۂ کامِل

شاہِدِ كامِل

پكَا گواہ ؛ (مجازاً) روشن دلیل ، واضح ثبوت.

عَدَدِ کامِل

مکمل عدد

نا کامِل

نامکمل ، اُدھورا ۔

ذاتِ کامِل

اللہ تعالیٰ.

اردو، انگلش اور ہندی میں آفْتاب کے معانیدیکھیے

آفْتاب

aaftaabआफ़ताब

اصل: فارسی

وزن : 2121

موضوعات: نجوم

آفْتاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک روشن گولا جو ہر صبح آسمان پر مشرق سے نکلتا اور شام کو مغرب میں ڈوبتا دکھائی دیتا ہے، نظام شمسی کا مرکزی کرہ، سورج، شمس، خورشید

    مثال - گھاس پر چھٹکے پانی کے قطرے آفتاب کی روشنی میں موتی کے مانند چمک رہے تھے - آفتاب کے غروب ہوتے ہی چاروں طرف اندھیرا چھا جا تا ہے

  • سورج کی روشنی، دھوپ، اجالا
  • شراب
  • شراب کا پیالہ
  • گنجفے کے چھٹے رنگ کا پہلا پتا جس سے کھیل شروع ہوتا ہے، تاش کے کھیل میں حکم کا اِکّا
  • (مجازاً) حسن و جمال یا عمدہ صفات میں مشہور، کامل، بلند مرتبہ (شخص)
  • (مجازاً) حسین معشوق
  • (تصوف) تجلی روح جو سالک کے دل پر وارد ہو، بعض کے نزدیک روح جو بدن میں مثل آفتاب ہے اور نفس بمنزلۂ ماہتاب
  • شاہ عالم بادشاہ دہلی کا تخلص

وضاحتی ویڈیو

English meaning of aaftaab

Noun, Masculine

  • sun

    Example - Aftab ke ghurub hote hi charon taraf andhera chhaa jata hai - Ghas par chhitke pani ke qatre aaftab ki raushni mein moti ke manind chamak rahe the

  • sunlight, sun-rays
  • wine
  • wine cup, goblet
  • (Card) spades 1
  • person of spiritual
  • (Metaphorically) intellectual and moral eminence
  • (Metaphorically) beloved
  • Delhi's emperor Shah Alam's pen-name

आफ़ताब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सूरज, सूर्य, रवि

    उदाहरण - घास पर छिटके पानी के क़तरे आफ़ताब की रौशनी में मोती के मानिंद चमक रहे थे - आफ़ताब के ग़ुरूब होते ही चारों तरफ़ अंधेरा छा जाता है

    विशेष - निज़ाम-ए-शम्सी= वह प्रणाली जो सूर्य से संबंधित है, सौर मंडल, जिसमें यह माना गया है कि सूरज अचल है, और पृथ्वी तथा दूसरे ग्रह उसके चारों ओर घूमते हैं, आधुनिक वैज्ञानिकों का मत भी यही है

  • सूरज का प्रकाश, धूप
  • शराब, शराब का प्याला
  • गंजिफ़े के छिटे रंग का पहला पत्ता जिससे खेल शुरू होता है, ताश के खेल में हुक्म का इक्का

    विशेष - गंजिफ़ा= ईरान में प्रचलित एक खेल जो ताश के खेल की तरह खेला जाता है, ताश के पत्तों का खेल

  • (लाक्षणिक) रूप एवं सौंदर्य या उत्तम विशेषताओं में प्रसिद्ध, संपूर्ण, ऊँचे पद का (व्यक्ति)
  • (लाक्षणिक) सुंदर प्रेमिका
  • (सूफ़ीवाद) आत्मा का प्रकाश जो सूफ़ी के मन पर अवतरित हो, कुछ के निकट आत्मा जो शरीर में सूरज की तरह है और मन जो चाँद के रूप में है
  • दिल्ली के बादशाह शाह आलम का उपनाम

آفْتاب کے مترادفات

آفْتاب کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آفْتاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

آفْتاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone