تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آغا مِیر کی دائی سَبْ سِیکھی سِکھائی" کے متعقلہ نتائج

آغا

آقا، مالک، سردار، مخدوم

آغاز

ابتدا، شروع، شروعات

آغال

بکریوں کے آرام اور سونے کی جگہ

آغالیدہ

عداوت اور جنگ پر اکسایا یا بھڑکایا ہوا

آغاریدہ

آغازیدہ

شروع کیا ہوا

آغازندہ

شروع کرنے والا، ابتدا کرنے والا

آغا خان

وہ خطاب جو فتح علی شاہ قاچار (بادشاہ ایران) نے ۱۸۱۷ ء میں نزاریہ (اسماعیلی) فرقے امام خلیل اللہ علی کے بیٹے حسن علی کو دیا. (اس کے بعد اس کا بیٹا شاہ علی آغا خاں ثانی کہلا یا ، یہ خطاب آج بھی اسماعیلی فرقے کے امام کے نام کے ساتھ مختص ہے).

آغا خانی

آغا خان سے منسوب : آغا خان کا پیرو، اسماعیلی فرقے کا فرد

آغازِ کار

کام کی شروعات، کام کا آغاز، کام کی پہل

آغاز و انجام

آغَازِ عِشْق

پیار کی شروعات

آغا مِیر کی دائی سَبْ سِیکھی سِکھائی

جو عورت سب گنوں میں پوری، نہایت چالاک اور عیار ہو اس کی نسبت کہتے ہیں

آغَازِ عَاشِقِی

آغَازِ عِشْقِ عُمْر

آغَازِ سُرُورِ عِشْق

آغَازِ تَنْسِیْخِ تَعَلُّق

آغاز اَنجام دَھرنا

شروع سے آخر تک ہر حال میں وابستہ رہنا

آغَازِ اِرتِبَاط و تَعَلُّق

آغاز بَد کا اَنجام بَد ہے

آغاز بد انجام برا، جس کام کی ابتدا بری ہوانتہا بھی بری ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آغا مِیر کی دائی سَبْ سِیکھی سِکھائی کے معانیدیکھیے

آغا مِیر کی دائی سَبْ سِیکھی سِکھائی

aaGaa miir kii daa.ii sab siikhii sikhaa.iiआग़ा मीर की दाई सब सीखी सिखाई

ضرب المثل

آغا مِیر کی دائی سَبْ سِیکھی سِکھائی کے اردو معانی

  • جو عورت سب گنوں میں پوری، نہایت چالاک اور عیار ہو اس کی نسبت کہتے ہیں

English meaning of aaGaa miir kii daa.ii sab siikhii sikhaa.ii

  • clever woman

आग़ा मीर की दाई सब सीखी सिखाई के हिंदी अर्थ

  • जो औरत सब गुणों में पूरी, निहायत चालाक और मक्कार हो उस के लिए कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آغا مِیر کی دائی سَبْ سِیکھی سِکھائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آغا مِیر کی دائی سَبْ سِیکھی سِکھائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone