تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آغوشِ وِداعِ جَلْوہ" کے متعقلہ نتائج

وِدا

وداع کا قدیم املا، رخصت

وِداع

رخصت، روانگی نیز ترک کرنا، چھوڑنا

وِداعِی

وداع (رک) سے متعلق یا منسوب

وِداعِیَّہ

وداع (رک) سے متعلق یا منسوب ، وداع کا ، الوداعی ، آخری ، اختتامی ۔

وِداجی

وداج (رک) سے متعلق ۔

وِداج

رگ ِگردن، گردن کی رگ

وِداو

۔(ع۔ بکسر اول) مونث۔ دوستی۔ الفت۔ اُنس۔

وِداع ہونا

لڑکی کا میکے سے رخصت ہوکر سسرال جانا ۔

وِدارَنا

پھاڑنا، چیردینا، ٹکڑے کردینا

وِداع دینا

رخصت کرنا ، روانہ ہونے کی اجازت دینا ۔

وِداع کَہنا

خدا حافظ کہنا ، رخصت کرنا نیز لڑکی کو ماں باپ کے گھر سے سسرال رخصت کرنا ۔

وِداع کَرنا

وِداعِ رُوح

وِداعی سَلام

رخصت ہوتے وقت کا سلام ، آخری سلام ۔

وِداعی جَلسَہ

وداع (رک) سے منسوب ، ایسی مجلس جو کسی شخص کے کسی ادارے وغیرہ سے رخصت کے وقت منعقد ہو ۔

وِداعِ طاقَت

طاقت کا جاتے رہنا۔

وِداع کَر دینا

خدا حافظ کہنا ، رخصت کرنا ۔

وِداع کَر لینا

۔ ترک کر دینا ، چھوڑ دینا ، چھوڑنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آغوشِ وِداعِ جَلْوہ کے معانیدیکھیے

آغوشِ وِداعِ جَلْوہ

aaGosh-e-vidaa'-e-jalvaआग़ोश-ए-विदा'-ए-जल्वा

وزن : 22211222

English meaning of aaGosh-e-vidaa'-e-jalva

  • time to part with the beloved's beauty

आग़ोश-ए-विदा'-ए-जल्वा के हिंदी अर्थ

  • प्रेमिका के सौंदर्य से जुदा होने का समय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آغوشِ وِداعِ جَلْوہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آغوشِ وِداعِ جَلْوہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone