تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آغوش کُشادَہ" کے متعقلہ نتائج

چَوڑا

عریض، عرض والا، کشادہ، وسیع

چَوڑا ہونا

گیلا ہونا شرابور ہونا.

چَوڑا چَکْلَہ

پھیلا ہوا ، عریض ، کشادہ ، وسیع ، بھاری بھرکم ، لحیم شحیم.

چَوڑا ہو جانا

تباہ یا برباد ہوجانا ، دیوالہ نکل جانا ، لٹ جانا ؛ پھیل جانا

چَوڑاؤ

عرض ، چوڑائی ، پھیلاؤ ، پاٹ.

چَوڑا پَن

چوڑائی

چَوڑائی

چوڑائی، عرض، چکلان، کشادگی

چَوڑانا

چوڑا کرنا، پھیلانا، کشادہ کرنا

چَوڑان

چوڑائی، عرض، چکلان، کشادگی

چَوڑا چَکلا

چَوڑا چَپَٹ

رک : چوڑ ، تباہ و برباد ، چوپٹ.

چَوڑائیگی

چوڑائی ، وسعت.

چَوڑا چَوپَٹ

رک : چوڑ ، تباہ و برباد ، چوپٹ.

آڑا چَوڑا ہونا

آپے سے گزرنا، جامے سے باہر ہونا

لَمْبا چَوڑا

فراخ، کشادہ، کھلا ہوا، وسیع، طویل وعریض، دراز اور وسیع ، بہت کشادہ

آڑا چَوڑا

لمبان اور چوڑان میں، طولاً و عرضاً

لَمْبا چَوڑا کام

بہت بڑا کام، وہ کام جس میں طول عمل درکار ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں آغوش کُشادَہ کے معانیدیکھیے

آغوش کُشادَہ

aaGosh-kushaadaआग़ोश-कुशादा

اصل: فارسی

وزن : 221122

آغوش کُشادَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پھیلی ہوئی گود

شعر

English meaning of aaGosh-kushaada

Noun, Feminine

  • wide embrace

आग़ोश-कुशादा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • फैली हुई गोद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آغوش کُشادَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آغوش کُشادَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone