تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آہَن گَر خانَہ" کے متعقلہ نتائج

لوہار خانَہ

لوہے کا کارخانہ یا ورکشاپ، وہ جگہ جہاں بہت سے لوہار کام کرتے ہیں

لوہار خانَہ میں سُوئِیاں بیچْنا

۔ (دہلی) کنایۃً۔ لغو حرکت کرنا۔ بے قدری کرنا۔

لُہار خانے میں سُوئِیاں بیچْنا

جو چیز جہاں بنتی یا پیدا ہوتی ہے اُس کو وہیں لیجا کر بیچنا بے فائدہ کام کرنا ، اُلٹے بانس بریلی کو بھیجنا۔

لوہار خانے میں سُوئِیاں بیچنا

اُلٹا کام کرنا، بیوقوفی کا کام کرنا، بے قدری کرنا

لَہْر کھانا

لہرانا ، لچکنا ، خم کھانا.

لَہْریں کھانا

پانی کا موجیں مارنا ، ہلکورے لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آہَن گَر خانَہ کے معانیدیکھیے

آہَن گَر خانَہ

aahan-gar-KHaanaआहनगर-ख़ाना

اصل: فارسی

آہَن گَر خانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ کارخانہ جس میں لوہے کا سامان تیار ہو، لہارخانہ

    مثال - اس کے آہن گر خانہ در و دگر خانہ میں جملہ سامان چوبی و آہنی ساخت جہازات کا طیار ہوتا ہے

English meaning of aahan-gar-KHaana

Noun, Masculine

आहनगर-ख़ाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह कारख़ाना जिसमें लोहे का सामान तैयार हो, लोहे की फैक्ट्री, लुहारख़ाना

    उदाहरण - उसके आहनगर ख़ाना दर व दिगर ख़ाना में जुम्ला सामान (सामग्री) चौबी व आहनी साख़्त (लकड़ी और लोहे के बने हुए) जहाज़ात का तैयार होता है

آہَن گَر خانَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آہَن گَر خانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آہَن گَر خانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone