تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عائلِی قَوانین" کے متعقلہ نتائج

قَوانِین

قاعدے، ضابطے، آئین، دستور

عائلِی قَوانین

وہ قوانین جو عائلی معاملات جیسے شادی، علیحدگی، طلاق، بچے کی حضانت، رسائی، بچہ اور بیوی کا خرچہ نان ونفقہ ازدواجی جائیداد کی تقسیم شامل ہے

وَضعِی قَوانِین

وہ قوانین یا ضابطے جو حقیقی اور اساسی ضابطے سے ماخوذ نہ ہوں

مُرَوَّجَہ قَوانِین

قوانین جاریہ ، روبہ عمل قوانین ۔

تَعْزِیریِ قَوانِین

مَجْمُوعَۂ قَوانِین

قوانین کا ذخیرہ، وہ کتاب جس میں بہت سے قانون ہوں، یہ فوجداری اور دیوانی دونوں ہوتے ہیں

مَجْلِسِ وَضْعِ قَوانِین

قوانین بنانے والی مجلس، مجلس قانون ساز، مقننہ

مَجْلِسِ واضِعانِ قَوانِین

وہ مجلس جو قانون بنائے، پارلیمنٹ، لیجسلٹیو کونسل یا اسمبلی

سُوں وار مَجْمُوعَۂ قَوانین

(مسیحی) شریعت نامہ ، انگ : Code , Codex of Canon Low (English - urdu Dictionary of Christian Terminology)

سے وار مَجْمُوعَۂ قَوانین

(مسیحی) شریعت نامہ ، انگ : Code , Codex of Canon Low (English - urdu Dictionary of Christian Terminology)

قَویُ النَّفْس

زور آور ، بلند حوصلہ ، عالی ہمت ، ذہین.

اردو، انگلش اور ہندی میں عائلِی قَوانین کے معانیدیکھیے

عائلِی قَوانین

'aa.ilii-qavaaniin'आइली-क़वानीन

اصل: عربی

وزن : 2121221

موضوعات: قانونی

عائلِی قَوانین کے اردو معانی

اسم، مذکر، مرکب لفظ

  • وہ قوانین جو عائلی معاملات جیسے شادی، علیحدگی، طلاق، بچے کی حضانت، رسائی، بچہ اور بیوی کا خرچہ نان ونفقہ ازدواجی جائیداد کی تقسیم شامل ہے

English meaning of 'aa.ilii-qavaaniin

Noun, Masculine, Compound Word

  • family laws;special laws governing marriage, divorce, etc., family laws

'आइली-क़वानीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द

  • परिवार कानून जो कि विवाह, रिश्तेदारी और परिवार में बच्चों की स्वीकृति के संबंध में उत्पन्न होने वाले लोगों के संबंधों को विनियमित करता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عائلِی قَوانین)

نام

ای-میل

تبصرہ

عائلِی قَوانین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone