تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عاجِز" کے متعقلہ نتائج

روتا

روتا ہوا، مغموم، اندویگیں، تراکیب میں مستعمل

روتا پِھرتا ہے

شکایت کرتا پھرتا ہے، افسوس کرتا پھرتا ہے

روتا پِھرْنا

گلہ شکوہ کرتے پھرنا

روتا جاوے مُوے کی خَبَر لاوے

بدقسمت کا جو کام ہے وہ منحوس ہی ہوتا ہے ، ہر ایک چیز کے آثار سے انجام معلوم ہو جاتا ہے ، یا بدشگونی کا بُرا نتیجہ ہوتا ہے .

رَوتائی

راوت ہونے کی کیفیت، اس کا عہدہ، سرداری، نمبرداری

رُو تابی

بے وفائی ، بد عہدی ، مُن٘ھ پھیرنے کا عمل ، بے اعتنائی.

ہَنستا بَھلا نَہ روتا

نہ ہنسی میں مناسبت اور نہ غم کے اظہار کے وقت مناسبت، نہ ہنستا اچھا معلوم ہو نہ روتا اچھا معلوم ہو

اَکیلا نَہ روتا بَھلا نَہ ہَنْستا

رک : اکیلا روتا بھلا نہ ہنستا بھلا .

ناتا نَہ گوتا کَھڑا ہو کے روتا

اس غیر متعلق شخص کی تحقیر کے لیے مستعمل ہے جو خوامخواہ ہمدردی جتاتا ہے

ناتا نَہ گوتا فَلاں پَکَڑ روتا

اس غیر متعلق شخص کی تحقیر کے لیے مستعمل ہے جو خوامخواہ ہمدردی جتاتا ہے

نہ ایک ہَنستا بَھلا نہ ایک روتا بھلا

اکیلا ہنستا بھلا نہ روتا

تنہا کوئی کام کرنا اچھا نہیں

جَب تک بچَّہ روتا نَہِیں ماں دُودْھ نَہیں دیتی

بغیر مان٘گے کچھ نہیں ملتا

اردو، انگلش اور ہندی میں عاجِز کے معانیدیکھیے

عاجِز

'aajiz'आजिज़

اصل: عربی

وزن : 22

مادہ: عِجْز

اشتقاق: عَجَزَ

عاجِز کے اردو معانی

صفت

  • خاکسار، مسکین، غریب
  • مغلوب، پسپا، شکست خوردہ، تھکا ماندہ
  • مایوس، نا امید

    مثال - بے روزگاری سے عاجز ہو کر ملک چھوڑ دینا بھی اچھا نہیں

  • کمزور، مجبور، لاچار، بے بس، قاصر، جو کوئی کام کرنے کی قدرت نہ رکھتا ہو
  • تنگ، پریشان

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of 'aajiz

Adjective

'आजिज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عاجِز)

نام

ای-میل

تبصرہ

عاجِز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone