تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آخِر آخِر میں" کے متعقلہ نتائج

حَدْ

بہت زیادہ ، بے انتہا.

حَدْقَہ

(عمومی) حلقۂ چشم، کاسۂ چشم، آنکھوں کا ڈھیلا

حَدْثَہ

حَدْ رَہنا

ایک خاص موقع تک رہنا، بہت نہ ہونا

حَدْسِیَّہ

رک : حدسی.

حَدْ سے

بہت، بے انتہا، بے حد

حَدْ تَک

تھوڑا بہت ، کسی قدر ، کچھ نہ کچھ ، (زیادتی کی نفی کے لیے مستعمل ہے ).

حَدْث

نئی چیز ، نیا پن.

حَدْس

دانائی ، زیرکی ، ذہانت ، فراست.

حَدْبا

حَدْ کَرْنا

۔۱۔ایسی بات کرناکہ اس سے آگے ناممکن ہو۔ ۲۔(قصّابوں کی اصطلاح) بہت زیادہ ذبح کر ڈالنا۔

حَدْسِیّات

فراست سے معلوم کی ہوئی باتیں ؛ (منطق) وہ فضایا جن کی تصدیق ایسے قیاس سے حاصل ہو جو موضوع محمول کے تصور کو لازم تو نہیں ہیں لیکن اس قیاس کا سمجھ میں آنا بہت ہی آسان ہو ، جیسے آئینہ جو آفتاب کے مقابل ہے اس کا نور آفتاب سے حاصل ہے.

حَدْ سے بَڑْھنا

اپنی جگہ سے باہر قدم رکھنا، بساط سے باہر پاؤں رکھنا

حَدْ بَھر کَرنا

جتنا طاقت میں ہو کرنا

حَدْ سے اَفْزُوں

بہت، بے حد، بے انتہا، بہت زیادہ، بکثرت (ہونا کے ساتھ)

خارْجی حَدْ بَنْدی

بیرونی حدود کا تعیّن.

اردو، انگلش اور ہندی میں آخِر آخِر میں کے معانیدیکھیے

آخِر آخِر میں

aaKHir-aaKHir me.nआख़िर-आख़िर में

آخِر آخِر میں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • آخری دور یا زمانے میں، عمر کے آخری حصے میں

English meaning of aaKHir-aaKHir me.n

Adverb

  • towards the end, at the very end

आख़िर-आख़िर में के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • अंतिम युग में, आयु के अंतिम भाग में

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آخِر آخِر میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

آخِر آخِر میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone