تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آخِری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آخِری کے معانیدیکھیے
وزن : 212
اشتقاق: اَخَرَ
آخِری کے اردو معانی
عربی - صفت
- (سلسلے میں ) اخیر کا، سب سے بعد کا، انتہائی، اختتامی، خاتمے کا، جس کے بعد کچھ نہ ہو
- قطعی، مختتم، دو ٹوک جیسے: آخری بات کہہ دو کتنے تک لینا ہے
شعر
اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیں
یہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ
آخری بات تم سے کہنا ہے
یاد رکھنا نہ تم کہا میرا
میں کہ کاغذ کی ایک کشتی ہوں
پہلی بارش ہی آخری ہے مجھے
English meaning of aaKHirii
Arabic - Adjective
- last, final, closing, concluding, ending, eventual
- extreme, later, absolute, ultimate, imperative, conclusive, decisive
आख़िरी के हिंदी अर्थ
अरबी - विशेषण
- (श्रँखला में) अंतिम का, सब से बाद का, अंततः, समाप्ती, समाप्ती का, अंतिम, पिछला, जिस के बाद कुछ न हो
- निश्चित, निर्णायक, दो टूक जैसे: अंत में, मुझे बताओ कि इसमें कितना समय लगेगा
آخِری کے مترادفات
آخِری کے متضادات
آخِری کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آخِری)
آخِری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔