تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَالَمِ اِضْطِرَابْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَالَمِ اِضْطِرَابْ کے معانیدیکھیے
عَالَمِ اِضْطِرَابْ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بے چینی کی کیفیت، پریشانی کا عالم، ہنگامی صورت حال
شعر
شوق و طلب سے تاجؔ اب عالم اضطراب ہے
ایک ذرا سے دل میں یہ شورش کائنات کیا
چین انسان کو نہیں پل بھر
عالم اضطراب ہے دنیا
قطع ہوئی زبان شوق ذکر وصال آ گیا
عالم اضطراب میں لب پہ سوال آ گیا
English meaning of 'aalam-e-iztiraab
Noun, Masculine
- state of restlessness, the situation of turbulence, anxiety
'आलम-ए-इज़्तिराब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बेचैनी की हालत, अशांति की स्थिति, चिंता की स्थिति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَالَمِ اِضْطِرَابْ)
عَالَمِ اِضْطِرَابْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔