تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آمادۂ پیکار" کے متعقلہ نتائج

پَیکار

جنگ، لڑائی، معر کہ، باہمی کشیدگی

پَیکار جُو

جنگ جو، لڑنے والا

ہَنگامَۂ پَیکار

معرکے کا وقت ، جنگ کی نوبت یا زمانہ ؛ (مجازاً) جنگ و جدال ۔

عَرْصَۂ پَیکار

میدانِ جنگ.

صَر صَرِ کوہ پَیکار

مضبوط اور تیز گھوڑا یا اونٹ

نا پَیکار

رک : نابکار جو فصیح ہے ، کمینہ ۔

دو پَیکار

مَصْرُوفِ پَیکار

برسرپیکار ، لڑائی میں مصروف ۔

سَرگَرْمِ پَیکار

بَر سَرِ پَیکار

عداوت، ضرر رسانی یا جنگ کے لیے تیار، ماہر، تعلیم یافتہ، تجربہ کار

اردو، انگلش اور ہندی میں آمادۂ پیکار کے معانیدیکھیے

آمادۂ پیکار

aamaada-e-paikaarआमादा-ए-पैकार

وزن : 2212221

آمادۂ پیکار کے اردو معانی

  • لڑائی، جنگ کے لیے تیار اور مستعد

شعر

English meaning of aamaada-e-paikaar

  • bent on fight, battle, struggle, ready to indulge in fight, up in arms

आमादा-ए-पैकार के हिंदी अर्थ

  • लड़ाई, संघर्ष

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آمادۂ پیکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

آمادۂ پیکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone