تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آمیخْتَگی" کے متعقلہ نتائج

آمیزِش

میل، ملاوٹ، شمولیت

آمیزِش کَرنا

میل کرنا، ملاوٹ کرنا، شامل کرنا

آمیزِش پَذِیر

ملاوٹ کی صلاحیت رکھنے والا ، ملاوٹ کے قابل ، جس میں ملاوٹ کی جاسکے ، جیسے : سرسوں کا تیل اور پانی باہم آمیزش پذیر سیال نہیں .

آمیزِش پَذِیری

آمیزش پذیر (رک) سے اسم کیفیت .

اردو، انگلش اور ہندی میں آمیخْتَگی کے معانیدیکھیے

آمیخْتَگی

aameKHtagiiआमेख़्तगी

اصل: فارسی

وزن : 22112

آمیخْتَگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آمیختہ ہونے کی حالت، چیزوں کا ملا جلا ہونا، آمیزش، میل جول، ملاقات

English meaning of aameKHtagii

Noun, Feminine

  • mixture, mixing, temperament, familiarity, friendly relations

आमेख़्तगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आमेख़्ता होने की हालत, चीज़ों का मिला जुला होना, आमेज़िश, मेल जोल, मुलाक़ात

آمیخْتَگی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آمیخْتَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آمیخْتَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone