تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عانی حَلْقَہ" کے متعقلہ نتائج

عانی کَمان

(حیوانیات) مہری ستون کے متوازی دو نصف حصّوں پر مشتمل ہڈیوں کا گھیرا

کال کے ہاتھ کَمان، بُوڑھا چھوڑے نَہ جَوان

ظالم کی نسبت بولتے ہیں یا موت اور دربارکی نسبت کہتے ہیں ، موت سے کوئی نہیں بچتا خواہ وہ بوڑھا ہو یا بچھ ہو یا جوان .

کال کے ہاتھ کَمان، بَچّے چھوڑے نَہ جَوان

ظالم کی نسبت بولتے ہیں یا موت اور دربارکی نسبت کہتے ہیں ، موت سے کوئی نہیں بچتا خواہ وہ بوڑھا ہو یا بچھ ہو یا جوان .

مُورَکھ کے ہاتھ کَمان، بُوڑھا بَچے نَہ جَوان

نادان مگر ذی مقدور شخص بغیر سوچے سمجھے کام کرتا ہے

تیر نہ کمان میاں کا اللہ نگہبان

حفاظت کی کوئی صورت نہیں، خدا ہی بچائے

تیر نہ کمان، میرے چچا خوب لڑے

خود ستائی پر طنز ہے

نہ تیر نہ کمان ناحق کا پٹھان

زبردستی کی حکومت جتانے والے کی نسبت سے کہتے ہیں

کِھینچو نَہ کَمان بَنو نَہ پَٹھان

جب تک کوئی بڑا کام نہ کرے عزت نہیں ملتی، تکلیف اٹھائے بغیر بڑا نہی بنا جاتا ، مصیبت یا دُکھ جھیلے بغیر راحت نہیں ملتی.

تیر نہ کمان کاہے کے پٹھان

حقیقت یا کوئی درجہ نہ ہو اور شیخی بگھارے، جھوٹی ڈینگیں ہانکنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں عانی حَلْقَہ کے معانیدیکھیے

عانی حَلْقَہ

'aanii-halqa'आनी-हल्क़ा

اصل: عربی

موضوعات: حیوانیات

عانی حَلْقَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (حیوانیات) مہری ستون کے متوازی دو نصف حصّوں پر مشتمل ہڈیوں کا گھیرا

English meaning of 'aanii-halqa

Noun, Masculine

  • (Zoology) Pelvic Girdle

'आनी-हल्क़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (जीवविज्ञान) श्रोणी मेखला या चाप

عانی حَلْقَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عانی حَلْقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عانی حَلْقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone