تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ جَھپْکانا" کے متعقلہ نتائج

نَظَرْ

کسی چیز کو یا کسی کی طرف دیکھنا، دیدار، دید

اِعْتِبارِ نَظَرْ

اِعْتِبارِ ذَوقِ نَظَرْ

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ جَھپْکانا کے معانیدیکھیے

آنکھ جَھپْکانا

aa.nkh jhapkaanaaआँख झपकाना

محاورہ

آنکھ جَھپْکانا کے اردو معانی

  • آنکھ بند کرنا، آنکھ میچنا (شرم حیرت یا رعب وخوف وغیرہ سے)
  • نگاہ کو خیرہ کر دینا
  • آنکھ یا آنکھوں کو چکاچوند کر دینا
  • خجل ہو جانا، شرم سے آنکھ بند کرلینا
  • تھوڑی سی دیر کو سلا دینا یا سونا (عموماً لیٹ کر)
  • آنکھ لڑانے کے کھیل میں جیت لینا (قب : آنکھ لڑانا)

English meaning of aa.nkh jhapkaanaa

  • bat or flutter the eyelids

आँख झपकाना के हिंदी अर्थ

  • आँख बंद करना, आँख मीचना (लज्जा या प्रताप एवं डर आदि से)
  • आँख को आश्चर्यचकित कर देना
  • आँख या आँखों को चकाचौंध कर देना
  • लज्जित हो जाना, लज्जा से आँख बंद कर लेना
  • थोड़ी सी देर को सुला देना या सोना (सामान्यतय लेट कर)
  • आँख लड़ाने के खेल में जीत लेना (क़ुब : आँख लड़ाना)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ جَھپْکانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ جَھپْکانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone