تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عاقِل" کے متعقلہ نتائج

مُدِیر

گھمانے والا

مُدِیرَہ

مدیر کی تانیث؛ خاتون مدیر

مُدِیرانَہ

مدیر جیسا ، مدیر کے انداز کا ، مدیر کی مانند ، ایڈیٹری کا ۔

مُدِیران

مدیر (رک) کی جمع ۔

مُدِیرِ اَعلیٰ

سب سے بڑا مدیر، چیف ایڈیٹر

مُدِیرِ مُعاوِن

اسسٹنٹ ایڈیٹر، اشاعت کرنے والا

مُدِیرِ اِعزازی

وہ شخص جو اعزازی طور پر مدیر (ایڈیٹر) کا کام کرے ۔

مُدِیرِ مَسْؤُل

مُدِیرُ المَوقِف

پلیٹ فارم کا نگراں ، ریلوے کا اسٹیشن ماسٹر۔

مُدِیرِ مُخابَرات

مِہمانِ مُدِیر

کسی رسالے کے مدیر کے علاوہ کوئی شخص جو کسی شمارے کا اداریہ لکھے ، عارضی مدیر ، خصوصی مدیر ۔

مُعاوِنِ مُدِیر

مدیر کا ماتحت یا شریک کار، نائب مدیر، وہ شخص جو سینئر ایڈیٹر سے نیچے ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عاقِل کے معانیدیکھیے

عاقِل

'aaqil'आक़िल

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: عُقَلا

مادہ: عَقْل

اشتقاق: عَقِلَ

عاقِل کے اردو معانی

صفت، واحد

  • عقل والا، دانش مند، فہم و ادراک کا مالک، ہشیار آدمی، صاحب عقل
  • ہوشمند جو اپنے حواس میں ہو یا سن شعور کو پہنچ چکا ہو، بالغ
  • تصوّف: سالک اور طالبِ صادق کو کہتے ہیں جو عقل کُل سے بہرہ باب ہو اور عقلِ جزو میں مبتلا نہ ہو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آکِل

کھانے والا، نوش کرنے والا

شعر

English meaning of 'aaqil

Adjective, Singular

'आक़िल के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عاقِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

عاقِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone