تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عارِضِ گُل عِذار" کے متعقلہ نتائج

عِذار

عارض، رخسار، گال نیز چہرہ

گُل عِذار

سرخ وسفید رخساروں والا، جس کے رخسار پھول کے رنگ کے ہوں، گل رخ

لَیلیٰ عِذار

جس کے گال لیلیٰ جیسے ہوں ؛ (مجازاً) حسین ، معشوق.

لالَہ عِذار

گل عذار، جس کے رخسار لالہ کی طرح سرخ ہوں

آئِینَہ عِذار

جس کے رخسارے آئینے کی طرح صاف شفاف اور چمکدار ہوں، حسین معشوق.

سَمَن عِذار

(کنایۃً) محبوب

مُشْکی عِذار

شُعْلَہ عِذار

شعلہ رخسار، شعلے جیسے گال والا یا والی، بہت حسین

خُورْشِید عِذار

سورج جَیسے چمکتے چہرے والا، سورج جیسے چہرے والا، یہ سب کلمات اپنے اپنے موقع پر معشوق کی تعریف میں واقع ہوتے ہیں

سِلْسِلَۂ عِذار

جسکی گالوں پر سبزہ آغاز ہو

یاسْمِیں عِذار

سِیمِیں عِذار

آتِشِیں عِذار

رک : آتشیں.

آتِشِ عِذار

شَمْعِ عِذار

وہ جس کے گال شمع جیسے ہوں، جگمگاتے چہرے والا

رنْگ عِذار

سرخ گالوں والا

عارِضِ گُل عِذار

پھول کی طرح نرم و ملائم، پھول کی طرح گال

اردو، انگلش اور ہندی میں عارِضِ گُل عِذار کے معانیدیکھیے

عارِضِ گُل عِذار

'aariz-e-gul-'izaar'आरिज़-ए-गुल-'इज़ार

اصل: فارسی

وزن : 2122121

عارِضِ گُل عِذار کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • معشوقہ کا رخ
  • پھول کی طرح نرم و ملائم، پھول کی طرح گال

English meaning of 'aariz-e-gul-'izaar

Adjective, Masculine

  • the cheeks of beloved
  • flower like cheeks, soft cheek like a flower

'आरिज़-ए-गुल-'इज़ार के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • प्रेमिका का चेहरा
  • फूल की तरह कोमल-गाल, फूल की तरह का गाल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عارِضِ گُل عِذار)

نام

ای-میل

تبصرہ

عارِضِ گُل عِذار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone