تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عارِضِ گُلْگُوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عارِضِ گُلْگُوں کے معانیدیکھیے
عارِضِ گُلْگُوں کے اردو معانی
- گلابی گال
شعر
کیوں خال سیہ عارض گلگوں پہ ہے مائل
ہندو تو کوئی مائل قرآں نہیں ہوتا
تمہیں بہار ہو میرے لئے کہ ہوتا ہے
تمہارے عارض گل گوں سے گلستاں پیدا
صنم کی زلف کے حلقے میں ہے جیوں جیم کا نقطہ
عجب ہے خوش نما اس عارض گلگوں پہ خال اس کا
English meaning of 'aariz-e-gulguu.n
- rosy cheek
'आरिज़-ए-गुलगूँ के हिंदी अर्थ
- गुलाबी गाल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عارِضِ گُلْگُوں)
عارِضِ گُلْگُوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔